تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوُکْھنا" کے متعقلہ نتائج

سوُکْھنا

۱۔ خُشک ہونا ، گھٹنا ، کم ہونا ، نمی دُور ہونا ۔

سُوکانا

رک : سُکھانا ، خُشک کرنا .

جی سُوکْھنا

رک: جی بیٹھنا ، طبیعت نڈھال ہونا.

چِہْرَہ سُوکْھنا

من٘ھ کی رونق جاتی رہنا ، شکل مُرجھا جانا ، رخ پر پژمردگی چھا جانا .

جان سُوکْھنا

دل کڑھنا، دکھی ہونا

گَلا سُوکْھنا

چلاتے چلاتے گلے میں خشکی آجانا

لَہُو سُوکْھنا

خون سُوکھ جانا، خوف یا غم کا غلبہ ہونا، ڈر جانا، خوف زدہ ہونا

زَبان سُوکْھنا

پیاس سے زبان کا خُشک ہو جانا

آبْلَہ سُوکْھنا

چھالے کا خشکی کی طرف مائل ہونا

پَسِیْنا سُوکْھنا

(لفظاً) پسینا خشک ہونا ، (مجازاً) بہت کم وقت یا فرصت میں کسی جگہ پہن٘چ کر دم لینا.

دُھوپ میں سُوکْھنا

دھوپ میں کسی کے انتظار میں دیر تک رہنا.

آنْتیں سُوکْھنا

فاقوں سے آن٘تیں خشک ہونے لگنا، بھوکوں مرنا

اِنْتِظار میں سُوکْھنا

طویل انتظار کی تکلیف اٹھانا، دیر تک منتظر رہنا

حَلْق سُوکْھنا

رک : حلق خشک ہو جانا.

کَنْٹھ سُوکْھنا

مارے پیاس کے حلق خشک ہو جانا، دبلا اور لاغر ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سوُکْھنا کے معانیدیکھیے

سوُکْھنا

suukhnaa•सूखना

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

سوُکْھنا کے اردو معانی

فعل

  • ۱۔ خُشک ہونا ، گھٹنا ، کم ہونا ، نمی دُور ہونا ۔
  • ۲۔ انتظار کی تکلیف برداشت کرنا ، راہ دیکھنا ۔
  • ۳۔ تڑپنا ، بیچین ہونا (اِنتظار وغیرہ میں)۔
  • ۴. دُبلا پتلا ہونا (خوف یا رن٘ج وغم اورعشق وغیرہ سے).
  • ۵۔ سُکڑنا (حجم کا کم ہو جانا)۔
  • ۶۔ شرمندہ ہونا ، افسردہ ہونا ، کُڑھنا .
  • ۷۔ ڈرنا ، خوف کھانا (قدیم).

شعر

Urdu meaning of suukhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ Khushak honaa, ghaTna, kam honaa, namii duur honaa
  • ۲۔ intizaar kii takliif bardaasht karnaa, raah dekhana
  • ۳۔ ta.Dapnaa, bechain honaa (intzaar vaGaira men)
  • ۴. dublaa putlaa honaa (Khauf ya ranjoGam aur ishaq vaGaira se)
  • ۵۔ suka.Dnaa (hujam ka kam ho jaana)
  • ۶۔ sharmindaa honaa, afsurda honaa, ku.Dhnaa
  • ۷۔ Darnaa, Khauf khaanaa (qadiim)

English meaning of suukhnaa

Verb

  • dry, wither, evaporate to dryness, to wilt, wither, dwindle, shrivel, become thin or emaciated

सूखना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • जलहीन होना, जल न रहना, रस आदि से रहित होना, मुरझाना, नमी दूर होना, गीलापन दूर होना, ख़ुशक होना, घटना, कम होना, सिकुड़ना, उदास होना, रोग, चिंता आदि से दुबला होना, दुर्बल होना, नष्ट होना, डरना, ख़ौफ़ खाना, शर्मिंदा होना, कुढ़ना, किसी आर्द्र या तर पदार्थ का ऐसी स्थिति में आना कि उसकी आता या तरी नष्ट हो जाय, जैसे-गीली धोती सूखना, तरकारी या फल सूखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوُکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوُکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone