تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"saturn" کے متعقلہ نتائج

saturn

سورج سے چھٹا سیارہ، زحل، شنی جس کے گرد چوڑی پٹیوں کے حلقے ہیں، آخری سیارہ جو پرانی فلکیات یا اہل نجوم کو معلوم تھا [رومی زراعت کے دیوتا کے نام پر].

saturnian

سیارۂ زحل کے مطابق یا اس سے منسوب۔.

سِتاروں

ستارا / ستارہ (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

سُتْھرِیاں

(طبّاخی) بچی ہوئی روٹی کے پکائے ہوئے مِیٹھے ٹکڑے ، دکن میں گھوڑے کہتے ہیں ، شادی بیاہ میں نان پاؤ کے ٹکڑے ، قند ، گھی اور مَلائی ڈال کر بھی بناتے ہیں .

شاطِرانَہ

شاطر سے منسوب، شاطروں جیسا، عیارانہ

سَتْرانا

غصّے ہونا، ناراض ہونا، اکھڑا اکھڑا بولنا، غصّے میں صاف طور پر نہ بولنا

سُتُوداں

आतशपरस्तों अर्थात् पासियों का समाधिस्थान या क़ब्रिस्तान।।

سَنْتَرْنا

فریب دینا.

سِتَھرْنا

ٹھیرجانا .

saturniid

خاندانSaturniidae کا بڑا پتنگا، بشمول شہ تتلی۔.

سَپُورن

پُوری طرح بھرا ہوا، معمور، بھرپور

saturnic

طب: قدیم: سیسے کے زہر سے متأثر۔.

سِٹورا

روے کا مُرَغّن حلوا جو گوند ، خشک میوے ، سون٘ٹھ ، اَجوائن اور مکھانے وغیرہ مِلا کر بنایا جاتا ہے .

سَطْروں کو کاٹْنا

قلمزد کرنا ، سطروں کو مِٹا دینا ۔

سِتاروں بَھرا

starry, star-spangled

saturn کے لیے اردو الفاظ

saturn

saturn کے اردو معانی

اسم

  • (فلکیات) زحل
  • سنیچر
  • کیوان
  • وہ سیارہ جو مشتری اور یورانس کے درمیان واقع ہے اور جسامت میں مشتری کے بعد آتا ہے، اس کے گرد حلقے ہیں جو خیال کیا جاتا ہے کہ برف کے ذرات کے بنے ہوئے ہیں
  • (رومی اساطیر) زراعت کا دیوتا جو کہتے ہیں فراوانی کے عہد زرین میں غالب تھا
  • (کیمیا گری) سیسے کا نام

saturn के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़लकियात) ज़ुहल
  • सनीचर
  • कैवान
  • वो स्यारा जो मुशतरी और योरानस के दरमयान वाक़्य है और जसामत में मुशतरी के बाद आता है, इस के गर्द हलक़े हैं जो ख़्याल किया जाता है कि बर्फ़ के जर्रात के बने हुए हैं
  • (रूमी असातीर) ज़राअत का देवता जो कहते हैं फ़रावानी के अह्द ज़रीन में ग़ालिब था
  • (कीमियागरी) सीसे का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (saturn)

نام

ای-میل

تبصرہ

saturn

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone