تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتَّر حَصْمی" کے متعقلہ نتائج

سَتْرْ

پردہ ڈالنا، ڈھکنا، چھپانا

سَتَر

پردہ ڈالنا، ڈھکنا، چھپانا

سَتَّر

انْہتَّر اور ایک کا مجموعہ (۷۰)، سات دھائیاں، ہفتاد

ستْرَن٘گ

شطرنج، ایک قسم کا پودا، مردمِ گیاہ، لُقّاح

سَتْرِ عَورَت

عورت یا مرد کے بدن کا وہ حصہ جس کے کھولنے سے حجاب آئے یا جس کا کُھلا رکھنا شرعاً ممنوع ہو، پوشیدہ والا بدن

سُتْرَہ

کم سے کم ایک انگل موٹی اور ایک گز یا اس سے کچھ زائد لمبی لکڑی جو نمازی کھلی جگہ پر نماز پڑھتے وقت اپنے سامنے نصب کرلیتا ہے، آڑ، پردہ، اوٹ

سَتَّر ہَزار

اظہار کثرت کے لیے مستمعل، بہترے

سَتْرَہ

دس اور سات کا مجموعہ (۱۷)، تین کم بیس

سُتُرْدَہ

मुँड़ा हुआ, मुंडित ।।

سَتَّر کَرَم ہونا

حالات کا حد درجہ خراب ہونا ، سخت عذاب میں ہونا

سَتْرَہ اَٹّھارَہ ہونا

(چوسر) تِتّر بتّر ہونا.

سَتْر پوش

وہ چیز جس سے ستر ڈھکیں یا چھپائیں ، پوشش.

سَتَّر کان بَہَتَّر جھول

ہر طرف سے ٹیڑھا اور جھول دار ، بہت خراب ؛ خراب سلے ہوئے کپڑے کی مذمت میں مستعمل

سَتْرا بَہتْرا

جو سَتَّر برس سے زیادہ عمر کا ہو، معمّر.

سَتْر کَرَم

(طب جراحی) جلدی امراض ، پھوڑا پھنسی اور زخم کا علاج کرنے والا نیز جسم کے کسی عضو کو حسبِ ضرورت کاٹنے ، چیرا دینے یا فصد کھولنے والا ماہرِ فن، دست کار، جراح

سَتَّر اَور دو بَہَتَّر

(اظہار کثرت کے لیے مستعمل) بہت زیادہ، بہت سے، سینکڑوں

سَتَّر پوتے بَہَتَّر ناتی

بہت زیادہ رشتہ دار ہونے یا بھاری عیالداری کے موقع پر کہتے ہیں

سَتَّرَہ

the number seventeen

سَتَّر دَر عاقِبَت

آخرت میں ایک کے ستّر ملیں گے ، آخرت میں زیادہ ملیں گے.

سَتْری بَہَتْری

بہت بوڑھی، کبرسن

سَتَّر پُوت بَہَتَّر ناتی

بہت زیادہ رشتہ دار ہونے یا بھاری عیالداری کے موقع پر کہتے ہیں

سُتْرا شاہی

سُترا شاہ نامی فقیر کا چیلا فقیر ، اس گروہ کا فقیر جو ڈنڈے بجا کر تک بندی کے ساتھ مانگتے پھرتے ہیں.

سُتَر سُوت

لکڑی پر چرائی کا خط ڈالنے کا کسی رن٘گ کا رن٘گا ہوا ڈورا

سَتْر کَرنا

عیب پوشی یا پردہ پوشی کرنا.

سَتْر داری

پردہ داری، پردہ پوشی

سَتْر بَنْدی

अ. फा. स्त्री. लकीरें करना।

سَتَر پوشی

شرم گاہ کو ڈھکنے یا چُھپانے کا عمل، ستر چھپانا

سَتْر توڑنا

کسی کے عیوب پر سے پردہ اُٹھانا دینا ، حقیقت حال بیان کرنا.

سَتَّر چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

یہ کہاوت ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بہت سے گناہ کر کے تائب ہو جائے

سَتْر دِکھانا

شرم گاہ دِکھانا

سَتْر چُھپانا

پردہ کرنا ، شرم گاہ کو ڈھانپنا.

سَتَّر حَصْمی

وہ عورت جس نے بہت سے شوہر کیئے ہوں (گالی کے طور پر مستعمل)

سَتْری

(صرّاف) دو روپے

سَتْری بَہَتْری بَہَتْری باتیں

بدحواسی کی باتیں ، بہکی بہکی باتیں.

سَتْرُو

دشمن، عدو

سَتْر ڈھانکْنا

ستر چُھپانا.

سُتْری

رک : سُتلی جو زیادہ عام ہے.

سِتْری

عرق ، پسینہ

سَتْرَک

خبردار، محتاط، ہوشیار، متوجہ

سُتْرگ

بڑا، عظیم، بزرگ، اہم، مہتم بالشَان

سَتَّر سُنانا

بہت بُرا بھلا کہنا ، برائی بیان کرنا ، بدزبانی کرنا

سَتْر پوشی کَرنا

بات کو چُھپانا یا پردہ پوشی کرنا ، ظاہر نہ ہونے دینا.

سُتُرْگی

بزرگی، بڑائی، عظمت.

سَتَرْگُن

(کنایۃً) تختِ دولت، تختِ حکومت.

سَتْرانا

غصّے ہونا، ناراض ہونا، اکھڑا اکھڑا بولنا، غصّے میں صاف طور پر نہ بولنا

سَتْرُوکا

(ہندو) عورت.

سَتْرُول

(کھیل) کھلاڑیوں کی ٹولی کا سرگروہ

سَتْراؤ کَرنا

کُشتوں کے پشتے لگانا، بھاری تعداد میں قتل و غارت کرنا

سَتَرلاب

رک : اسطرلاب.

سَتَّر پَردوں کے اَنْدَر

بہت زیادہ چُھپا کر ، پوشیدہ طور پر.

سِتْردھار

(مجازاً) ناظم، منتظم، نگراں.

سَتَّر گَز کی پَگْڑی سَر نَنگا

نالائقی اور بے شعوری، تونگری میں مفلسی کا اظہار، امیری میں فقیری

سَتْرَنْگا

جس میں سات رن٘گ پائے جاتے ہوں ؛ (مجازاً) جس میں بہت سے رن٘گ پائے جاتے ہوں

سُتْرائِیگی

سُتھرا پن ، صفائی.

ست رنگی

جس میں سات رن٘گ پائے جاتے ہوں؛ (مجازاً) جس میں بہت سے رن٘گ پائے جاتے ہوں

سَتَّرواں

سَتّر حصوں میں کا ایک حصہ (۷۰ / ۱) جس کا نمبر ستّر ہو.

سَتَّرَھواں

دس سے سات عدد زیادہ، دس میں سات مثبت کرنے سے ہوتا ہے

سَت روزَہ ڈَنکا

(مرغ بازی) مرغ لڑانے کو پالی میں لانے کے لیے سات روز کی مبعاد

ہالے ستر بلا ٹالے

مقدر والے کے دشمن پست رہتے ہیں

مَنْگَل سُتْر

نیک فال کا تاگا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَتَّر حَصْمی کے معانیدیکھیے

سَتَّر حَصْمی

sattar-hasmiiसत्तर-हस्मी

موضوعات: گالی

  • Roman
  • Urdu

سَتَّر حَصْمی کے اردو معانی

  • وہ عورت جس نے بہت سے شوہر کیئے ہوں (گالی کے طور پر مستعمل)

Urdu meaning of sattar-hasmii

  • Roman
  • Urdu

  • vo aurat jis ne bahut se shauhar ki.e huu.n (gaalii ke taur par mustaamal

सत्तर-हस्मी के हिंदी अर्थ

  • वो औरत जिसने बहुत से पति किए हों (गाली के तौर पर प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَتْرْ

پردہ ڈالنا، ڈھکنا، چھپانا

سَتَر

پردہ ڈالنا، ڈھکنا، چھپانا

سَتَّر

انْہتَّر اور ایک کا مجموعہ (۷۰)، سات دھائیاں، ہفتاد

ستْرَن٘گ

شطرنج، ایک قسم کا پودا، مردمِ گیاہ، لُقّاح

سَتْرِ عَورَت

عورت یا مرد کے بدن کا وہ حصہ جس کے کھولنے سے حجاب آئے یا جس کا کُھلا رکھنا شرعاً ممنوع ہو، پوشیدہ والا بدن

سُتْرَہ

کم سے کم ایک انگل موٹی اور ایک گز یا اس سے کچھ زائد لمبی لکڑی جو نمازی کھلی جگہ پر نماز پڑھتے وقت اپنے سامنے نصب کرلیتا ہے، آڑ، پردہ، اوٹ

سَتَّر ہَزار

اظہار کثرت کے لیے مستمعل، بہترے

سَتْرَہ

دس اور سات کا مجموعہ (۱۷)، تین کم بیس

سُتُرْدَہ

मुँड़ा हुआ, मुंडित ।।

سَتَّر کَرَم ہونا

حالات کا حد درجہ خراب ہونا ، سخت عذاب میں ہونا

سَتْرَہ اَٹّھارَہ ہونا

(چوسر) تِتّر بتّر ہونا.

سَتْر پوش

وہ چیز جس سے ستر ڈھکیں یا چھپائیں ، پوشش.

سَتَّر کان بَہَتَّر جھول

ہر طرف سے ٹیڑھا اور جھول دار ، بہت خراب ؛ خراب سلے ہوئے کپڑے کی مذمت میں مستعمل

سَتْرا بَہتْرا

جو سَتَّر برس سے زیادہ عمر کا ہو، معمّر.

سَتْر کَرَم

(طب جراحی) جلدی امراض ، پھوڑا پھنسی اور زخم کا علاج کرنے والا نیز جسم کے کسی عضو کو حسبِ ضرورت کاٹنے ، چیرا دینے یا فصد کھولنے والا ماہرِ فن، دست کار، جراح

سَتَّر اَور دو بَہَتَّر

(اظہار کثرت کے لیے مستعمل) بہت زیادہ، بہت سے، سینکڑوں

سَتَّر پوتے بَہَتَّر ناتی

بہت زیادہ رشتہ دار ہونے یا بھاری عیالداری کے موقع پر کہتے ہیں

سَتَّرَہ

the number seventeen

سَتَّر دَر عاقِبَت

آخرت میں ایک کے ستّر ملیں گے ، آخرت میں زیادہ ملیں گے.

سَتْری بَہَتْری

بہت بوڑھی، کبرسن

سَتَّر پُوت بَہَتَّر ناتی

بہت زیادہ رشتہ دار ہونے یا بھاری عیالداری کے موقع پر کہتے ہیں

سُتْرا شاہی

سُترا شاہ نامی فقیر کا چیلا فقیر ، اس گروہ کا فقیر جو ڈنڈے بجا کر تک بندی کے ساتھ مانگتے پھرتے ہیں.

سُتَر سُوت

لکڑی پر چرائی کا خط ڈالنے کا کسی رن٘گ کا رن٘گا ہوا ڈورا

سَتْر کَرنا

عیب پوشی یا پردہ پوشی کرنا.

سَتْر داری

پردہ داری، پردہ پوشی

سَتْر بَنْدی

अ. फा. स्त्री. लकीरें करना।

سَتَر پوشی

شرم گاہ کو ڈھکنے یا چُھپانے کا عمل، ستر چھپانا

سَتْر توڑنا

کسی کے عیوب پر سے پردہ اُٹھانا دینا ، حقیقت حال بیان کرنا.

سَتَّر چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

یہ کہاوت ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بہت سے گناہ کر کے تائب ہو جائے

سَتْر دِکھانا

شرم گاہ دِکھانا

سَتْر چُھپانا

پردہ کرنا ، شرم گاہ کو ڈھانپنا.

سَتَّر حَصْمی

وہ عورت جس نے بہت سے شوہر کیئے ہوں (گالی کے طور پر مستعمل)

سَتْری

(صرّاف) دو روپے

سَتْری بَہَتْری بَہَتْری باتیں

بدحواسی کی باتیں ، بہکی بہکی باتیں.

سَتْرُو

دشمن، عدو

سَتْر ڈھانکْنا

ستر چُھپانا.

سُتْری

رک : سُتلی جو زیادہ عام ہے.

سِتْری

عرق ، پسینہ

سَتْرَک

خبردار، محتاط، ہوشیار، متوجہ

سُتْرگ

بڑا، عظیم، بزرگ، اہم، مہتم بالشَان

سَتَّر سُنانا

بہت بُرا بھلا کہنا ، برائی بیان کرنا ، بدزبانی کرنا

سَتْر پوشی کَرنا

بات کو چُھپانا یا پردہ پوشی کرنا ، ظاہر نہ ہونے دینا.

سُتُرْگی

بزرگی، بڑائی، عظمت.

سَتَرْگُن

(کنایۃً) تختِ دولت، تختِ حکومت.

سَتْرانا

غصّے ہونا، ناراض ہونا، اکھڑا اکھڑا بولنا، غصّے میں صاف طور پر نہ بولنا

سَتْرُوکا

(ہندو) عورت.

سَتْرُول

(کھیل) کھلاڑیوں کی ٹولی کا سرگروہ

سَتْراؤ کَرنا

کُشتوں کے پشتے لگانا، بھاری تعداد میں قتل و غارت کرنا

سَتَرلاب

رک : اسطرلاب.

سَتَّر پَردوں کے اَنْدَر

بہت زیادہ چُھپا کر ، پوشیدہ طور پر.

سِتْردھار

(مجازاً) ناظم، منتظم، نگراں.

سَتَّر گَز کی پَگْڑی سَر نَنگا

نالائقی اور بے شعوری، تونگری میں مفلسی کا اظہار، امیری میں فقیری

سَتْرَنْگا

جس میں سات رن٘گ پائے جاتے ہوں ؛ (مجازاً) جس میں بہت سے رن٘گ پائے جاتے ہوں

سُتْرائِیگی

سُتھرا پن ، صفائی.

ست رنگی

جس میں سات رن٘گ پائے جاتے ہوں؛ (مجازاً) جس میں بہت سے رن٘گ پائے جاتے ہوں

سَتَّرواں

سَتّر حصوں میں کا ایک حصہ (۷۰ / ۱) جس کا نمبر ستّر ہو.

سَتَّرَھواں

دس سے سات عدد زیادہ، دس میں سات مثبت کرنے سے ہوتا ہے

سَت روزَہ ڈَنکا

(مرغ بازی) مرغ لڑانے کو پالی میں لانے کے لیے سات روز کی مبعاد

ہالے ستر بلا ٹالے

مقدر والے کے دشمن پست رہتے ہیں

مَنْگَل سُتْر

نیک فال کا تاگا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَتَّر حَصْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَتَّر حَصْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone