تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتّاوَنوِیں" کے متعقلہ نتائج

سَتّاوَنوِیں

شمار میں ستاون نمبر کی، چھپن کے بعد کی

سَتّاوَنواں

fifty-seventh

سَتانا

اذیت یا آزار پہنْچانا، دُکھ دینا، پریشان کرنا، دق کرنا، پیچھے پڑنا

سُتُونی

ستون کی طرح ، ایک دم سے .

سُتنا

پتلا پڑنا، دبلا ہونا، سُوکھنا، کمزور ہونا

سُتُونا

ستُون

سُوتْنا

اُوپر سے نِیچے کی طرف ایک یا دونوں ہاتھ سے دبا کر اِس طرح ملنا کہ درمیان میں وفقہ نہ ہو .

سُوتَھنی

سوتھن کی تانیث، تنگ مہری کا پائجامہ جو عورت پہنے

سیتنا

save, take care of

سَتُونا

پنجاب میں اسے ستونا بولتے ہیں، یہ درخت چالیس سے ساٹھ فٹ اور کہیں اَسَی نَو٘ے فٹ اُونچا ہوتا ہے اور تیزی سے بڑھتا ہے، اس کی چھال کالی بُھوری اور کُھردری ہوتی ہے اس کے پُھول کچھ ہرے، سفید رنگ کے ہوتے ہیں جو ماگھِ سے پھاگن تک لگتے ہیں، جیٹھ میں پھل لگتے ہیں اس کے دودھیا رس میں تیل ملا کر کان میں ڈالنے سے درد رفع ہوتا ہے، کوڑھ، فساد خون، پیٹ کے کیڑے، دمہ اور پیٹ کا ریاحی گولا مٹاتا ہے اس کے علاوہ بھی مُفید اور کارآمد ہے

سُتَھنْیا

تحقیراً: چھوٹا اور معمولی سا پاجامہ

سُتْھنی

(تحقیراً)، اِزَرْیا، پجمیا، بہت چھوڑا اور معمولی سا پاجامہ

سِتانی

لینا، پکڑنا، قبضہ کرنا (بطور لاحقۂ مستعمل)

سِتھَانِیَہ

مقامی، اس جگہ سے متعلق

سُتانا

= सुलाना

اردو، انگلش اور ہندی میں سَتّاوَنوِیں کے معانیدیکھیے

سَتّاوَنوِیں

sattaavanvii.n•सत्तावनवीं

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سَتّاوَنوِیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شمار میں ستاون نمبر کی، چھپن کے بعد کی

Urdu meaning of sattaavanvii.n

  • Roman
  • Urdu

  • shumaar me.n sattaavan nambar kii, chhappan ke baad kii

सत्तावनवीं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गिनती में सत्तावन नंबर की, छप्पन के बाद की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَتّاوَنوِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَتّاوَنوِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone