تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَرّافی" کے متعقلہ نتائج

صَرّافی

صراف کا پیشہ، روپے پیسے کا یا سود بٹے کا کاروبار نیز چاندی سونے کا کاروبار

صَرّافی پارْچَہ

ہنڈی ، چک.

صَرّافی ہُنْڈی

رک : صرافی چٹھی.

صَرّافی کَرنا

پرکھنا روپے کا ، شناخت کرنا.

صَرّافی کَمانا

روپیہ پیسہ کمانا جو تنخواہ کے علاوہ ہو ، انعام کے طور پر پیسے کمانا ، ٹپ حاصل کرنا.

صَرّافی چِٹّھی

ہنڈوی ، ہنڈی ، چک ، بینک بل.

تَخْتَۂ صَرّافی

رک : تختہ معنی نمبر ۲۲.

خَطِّ صَرّافی

خط دیونا گری کی ایک مسخ شُدہ شکل

اردو، انگلش اور ہندی میں صَرّافی کے معانیدیکھیے

صَرّافی

sarraafiiसर्राफ़ी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: صَرَفَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

صَرّافی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صراف کا پیشہ، روپے پیسے کا یا سود بٹے کا کاروبار نیز چاندی سونے کا کاروبار
  • روپے پیسے کی خردہ کرائی کا کمیشن، تڑائی، بھنائی، کھلّا کرئی کا کمیشن
  • مہاجنوں کا رسم الخط جس میں بہی کھاتہ وغیرہ لکھتے ہیں، مہاجنی

Urdu meaning of sarraafii

  • Roman
  • Urdu

  • saraaph ka peshaa, rupay paise ka ya suud baTTe ka kaarobaar niiz chaandii sone ka kaarobaar
  • rupay paise kii Khurdaa karaa.ii ka kamiishan, ta.Daa.ii, bhinaay, khulaa kari.i ka kamiishan
  • mahaajno.n ka rasm ulKhat jis me.n bahii khaataa vaGaira likhte hain, mahaajanii

English meaning of sarraafii

Noun, Feminine

  • write the script of the Mahajan, in which bookkeeping etc.
  • jeweller's trade
  • money-changing

सर्राफ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चाँदी सोना बेचने का काम, रुपय पैसे की ख़ुरदा कराई का कमीशन, तड़ाई, भिनाय, खुला करई का कमीशन
  • सर्राफ़ का रोज़गार या व्यवसाय
  • महाजनी लिपि।
  • महाजनों की लिपि जिसमें बहीखाता आदि लिखते हैं, महाजनी
  • सर्राफ का पेशा, रुपय पैसे का या सूद बट्टे का कारोबार नीज़ चांदी सोने का कारोबार

صَرّافی کے قافیہ الفاظ

صَرّافی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَرّافی

صراف کا پیشہ، روپے پیسے کا یا سود بٹے کا کاروبار نیز چاندی سونے کا کاروبار

صَرّافی پارْچَہ

ہنڈی ، چک.

صَرّافی ہُنْڈی

رک : صرافی چٹھی.

صَرّافی کَرنا

پرکھنا روپے کا ، شناخت کرنا.

صَرّافی کَمانا

روپیہ پیسہ کمانا جو تنخواہ کے علاوہ ہو ، انعام کے طور پر پیسے کمانا ، ٹپ حاصل کرنا.

صَرّافی چِٹّھی

ہنڈوی ، ہنڈی ، چک ، بینک بل.

تَخْتَۂ صَرّافی

رک : تختہ معنی نمبر ۲۲.

خَطِّ صَرّافی

خط دیونا گری کی ایک مسخ شُدہ شکل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَرّافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَرّافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone