تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْمَنْشا" کے متعقلہ نتائج

سَرْمَنْشا

جس سے کوئی تحریک یا بات نِکلے، سرچشمہ ؛ (مجازاً) کسی تحریک کا قائد.

سَرمَنْشَہ

جس سے کوئی تحریک یا بات نِکلے، سرچشمہ ؛ (مجازاً) کسی تحریک کا قائد.

سَر مُنْڈا

جس کے سر کے بال اُسترے سے صاف کیے گئے ہوں، گنجا آدمی، قلندر

سامنا

مواجہہ ، رُوبرو ، بالمقابل ، آمنا سامنا.

سَمْنا

سمانا .

سَرْنا

ختم ہونا، انجام پانا، تمام ہونا، آخر ہونا

سَرْمایَہ

۱. (i) دھن دولت ، روپیہ پیسا اور سامان وغیرہ ، نقد اور املاک ، ذخیرہ.

سَرمایا

دولت، سرمایہ، مال، پونجی

سَرما

سردی کا موسم، جاڑا، سردی

سُرْما

سُرمہ، کاجل، سلائی

سُرمہ

ایک سیاہ چمک دار پتھر نیز اس کا میدے کا سا پسا ہوا سفوف جو تقویت چشم یا آرائش کے لیے آنکھوں میں لگاتے ہیں

سَرَکْنا

۱. ہٹنا، چُپکے سے کِھسک جانا، ٹل جانا.

سُرْنا

وہ نفیری جو ”روشن چوکی“ کے ساتھ بیاہ ، شادی ، جشن اور خوشی کے موقعے پر بجائی جاتی ہے اور محرم کے مہینے میں ڈھول کے ساتھ بجائی جاتی ہے.

سَرْکَنْڈا

ایک قسم کی لمبی اور پتلی پتی والی گھاس کے پُھول ک اڈنٹھل جو دس بارہ فٹ لمبا اور ہاتھ کی اُن٘گلی کے برابر موٹا ہوتا ہے. عموماً چھّپر اور بعض دیگر چیزیں بنانےمیں کام آتا ہے. اس کیچھال کو مون٘جھ کہتے ہیں پیڑ جھنڈ کہلاتے ہی، بینڈ، سینٹھا، نوکل، لاط

سَرْغَنَہ

کسی گروہ یا جتھے کا سردار، پیشوا، سرگروہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْمَنْشا کے معانیدیکھیے

سَرْمَنْشا

sarmanshaa•सरमंशा

  • Roman
  • Urdu

سَرْمَنْشا کے اردو معانی

  • جس سے کوئی تحریک یا بات نِکلے، سرچشمہ ؛ (مجازاً) کسی تحریک کا قائد.

Urdu meaning of sarmanshaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis se ko.ii tahriik ya baat nikle, sarchashmaa ; (majaazan) kisii tahriik ka qaa.id

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْمَنْشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْمَنْشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone