تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْمَہ دینا" کے متعقلہ نتائج

سُرْمَہ دینا

سُرمہ لگانا.

آنکھوں میں سُرمہ دینا

سرمہ یا کاجل آنکھوں میں لگانا

سُرْمَہ کَر دینا

آن٘کھوں میں لگانا.

سُرْمَہ بَنا دینا

محترم بنا دینا ، باوقار کر دینا.

ہَڈِّیاں سُرمَہ کَر دینا

رک : ہڈیاں سرمہ ہو جانا / ہونا جس کا یہ تعدیہ ہے ؛ کچومر نکالنا ، خوب مارنا پیٹنا

آنکھوں میں سُرمہ کی تحریر دینا

سرمہ یا کاجل آنکھوں میں لگانا

سَہْما دینا

ڈرا دینا ، خوفزدہ کرنا ، ہراساں کرنا .

سَرکا دینا

ہٹانا، ایک طرف کرنا

سُرْمے دانی

لکڑی یا دھات کا بنا ہوا ڈبہ یس شیشی جس میں سرمہ رکھا جاتا ہے

سُرْمَہ دانی

چھوٹا سُرمہ دان، سرمہ رکھنے کی چھوٹی ڈبیہ

سُرْمَہ دَان

سُرمہ رکھنے کا چھوٹا سا ظرف یا شیشی، کحل دان

سُرْمے دان

small container for kohl

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْمَہ دینا کے معانیدیکھیے

سُرْمَہ دینا

surma denaa•सुर्मा देना

مادہ: سُرمہ

دیکھیے: سُرْمَہ کِھلانا

  • Roman
  • Urdu

سُرْمَہ دینا کے اردو معانی

  • سُرمہ لگانا.
  • سُرمہ کِھلانا (تاکہ آواز بیٹھ جائے).

Urdu meaning of surma denaa

  • Roman
  • Urdu

  • surma lagaanaa
  • surma khilaanaa (taaki aavaaz baiTh jaaye)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْمَہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْمَہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone