تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْد ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَرْد ہونا

بازار سرد کرنا (رک) کا لازم .

آگ سَرْد ہونا

آگ سرد ہونا

مَطَب سَرْد ہونا

مطب کا بے رونق ہونا، بیماروں کا حکیم کے پاس نہ آنا، مطب میں مجمع نہ ہونا

لوہا سَرْد ہونا

رک : لوہا ٹھنڈا ہونا.

جی سَرْد ہونا

دل بجھ جانا، مایوس ہو جانا.

دَم سَرْد ہونا

ڈر جانا، سہم جانا، خوف طاری ہونا

بَدَن سَرْد ہونا

ہاتھ پان٘و ٹھنڈے ہوجانا، ضعف طاری ہونا

جِگَر سَرْد ہونا

رک : جگرٹھنڈاہونا ، کلیجہ ٹھنڈا ہونا .

خُون سَرْد ہونا

جذبات میں جوش باقی نہ رہنا یا افسردگی پیدا ہو جانا ۔

دِل سَرْد ہونا

افسردہ ہونا ، ولولہ ختم ہونا ، جوش جاتا رہتا ، بیزار ہونا

ہَنْگامے سَرْد ہونا

چہل پہل ختم ہونا ، رونق ختم ہو جانا ؛ شور شرابا ختم ہونا ۔

ذِکْر سَرْد ہونا

شہرت مان٘د پڑ جانا، چرچا کم ہوجانا

عَقْل سَرْد ہونا

عقل کا صحیح طور سے کام نہ کرنا

ہاتھ پاؤں سَرْد ہونا

۔ بیماری یا خوف سے یہ حالت ہوتی ہے۔ درد کی شدت میں بھی ایسا ہوتا ہے؎

ہاتھ پاؤں سَرْد ہونا

رک : ہاتھ پاؤں ٹھنأے ہوجانا ،. ہاتھ پاؤں کا بے جان ہونا ؛ سردی یا بیماری کے سبب ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْد ہونا کے معانیدیکھیے

سَرْد ہونا

sard honaaसर्द होना

محاورہ

دیکھیے: بازار سَرْد کَرْنا

  • Roman
  • Urdu

سَرْد ہونا کے اردو معانی

  • بازار سرد کرنا (رک) کا لازم .

Urdu meaning of sard honaa

  • Roman
  • Urdu

  • baazaar sard karnaa (ruk) ka laazim

English meaning of sard honaa

  • to be or become cold, to cool, to become lukewarm or indifferent, to become chilled or paralyzed (through fear), to die

सर्द होना के हिंदी अर्थ

  • बाज़ार सर्द करना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَرْد ہونا

بازار سرد کرنا (رک) کا لازم .

آگ سَرْد ہونا

آگ سرد ہونا

مَطَب سَرْد ہونا

مطب کا بے رونق ہونا، بیماروں کا حکیم کے پاس نہ آنا، مطب میں مجمع نہ ہونا

لوہا سَرْد ہونا

رک : لوہا ٹھنڈا ہونا.

جی سَرْد ہونا

دل بجھ جانا، مایوس ہو جانا.

دَم سَرْد ہونا

ڈر جانا، سہم جانا، خوف طاری ہونا

بَدَن سَرْد ہونا

ہاتھ پان٘و ٹھنڈے ہوجانا، ضعف طاری ہونا

جِگَر سَرْد ہونا

رک : جگرٹھنڈاہونا ، کلیجہ ٹھنڈا ہونا .

خُون سَرْد ہونا

جذبات میں جوش باقی نہ رہنا یا افسردگی پیدا ہو جانا ۔

دِل سَرْد ہونا

افسردہ ہونا ، ولولہ ختم ہونا ، جوش جاتا رہتا ، بیزار ہونا

ہَنْگامے سَرْد ہونا

چہل پہل ختم ہونا ، رونق ختم ہو جانا ؛ شور شرابا ختم ہونا ۔

ذِکْر سَرْد ہونا

شہرت مان٘د پڑ جانا، چرچا کم ہوجانا

عَقْل سَرْد ہونا

عقل کا صحیح طور سے کام نہ کرنا

ہاتھ پاؤں سَرْد ہونا

۔ بیماری یا خوف سے یہ حالت ہوتی ہے۔ درد کی شدت میں بھی ایسا ہوتا ہے؎

ہاتھ پاؤں سَرْد ہونا

رک : ہاتھ پاؤں ٹھنأے ہوجانا ،. ہاتھ پاؤں کا بے جان ہونا ؛ سردی یا بیماری کے سبب ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone