تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْداب" کے متعقلہ نتائج

سَرْداب

وہ جگہ جہاں ٹھنڈا پانی یا برف رکھی جائے

سَرْداب خانَہ

رک : سردابہ.

سَرْدابَہ

قبر، جو پہلے سے کھود کر پاٹ دیتے ہیں

سَراب

وہ ریت یا تار کول جس پر دھوپ میں دور سے پانی کا دھوکا ہوتا ہے

سَردا

خربوزے کی طرح کا اور اُس سے کُچھ بڑا اور کُھردرے چھلکے کا ایک پھل جس کا گُودا خربوزے سے قدرے سخت ہوتا ہے.

سَرْدَہ

شراب کا پیالہ ؛ شرابیوں کا صدر ؛ کوئی پھل جو جلدی پکے.

سَردار

کسی جماعت کا قائد، سرگروہ، سرغنہ، افسر، حاکم، امیر

سَرْدان

دہلی کے مسلمانوں کی ایک رسم، اس کے متعلق عورتوں کا خیال ہے کہ ایسا کرنے سے دانت نکلتے وقت بچے کو سفید دست نہیں آتے، پھر اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ پلنگ خواہ چارپائی کی ادوان نکال دیتے ہیں، پھر ایک ماں اور ایک بیٹی دو عورتوں میں سے ایک پلنگ کے اوپر کی طرف اور دوسری پائینتی کے نیچے آجاتی ہے، اوپر والی عورت بچے کو ادوان کی جگہ سے نکال کر نیچے والی عورت کو دیتی ہے، سات مرتبہ یہی عمل کرتی ہے

سُرْخاب

سرخ رنگ کا ایک آبی پرندہ جس کے نر اور مادہ رات بھر جدا رہتے اور ایک دوسرے کو پکارتے اور اس کی آواز کے پیچھے جاتے مگر ملاقات س محروم اور مضطرب رہتے ہیں ان کی باہمی محبت مشہور ہے اگر ایک آگ میں ہو تو دوسرا بھی وہیں جا پڑتا ہے جب وہ دونوں بچھڑ جاتے ہیں یا ایک مر جاتا ہے تو پھر جوڑا نہیں لگتا، کہا جاتا ہے کہ اس کی مادہ کو ماہواری بھی ہوتی ہے، چکوا چکوی، سحام، خرچال

سَرتاب

منھ موڑ لینے والا (حکم وغیرہ سے)، منحرف، نافرمان، سرکش

سُداب

طاقت، قوّت

سَرْ دَہی

کاشتکاری: سردیہی، گاؤں کے مُکھیا یا زمین دار کا حق جو فصل پر مقررہ جنس یا رقم کی صورت میں نذرانہ کے طور پر دیا جائے, وہ روپیہ جو فیصد کے مطابق گاؤں کے مالک حکومت کو ادا کرتے ہیں

سَرْد آب

سرد خانہ ، تہ خانہ ، زمین کے نیچے بنایا جانے والا کمرہ.

سَرِ دار

پھانسی پر، قبر پر، سولی پر چڑھایا ہوا

سر دہر

in the world

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْداب کے معانیدیکھیے

سَرْداب

sardaab•सरदाब

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

سَرْداب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں ٹھنڈا پانی یا برف رکھی جائے
  • گرمی میں زیرِ زمین ٹھنڈک کے لہے بیٹھنے اُوٹھنے کی جگہ، تہ خانہ، خُوبصورت غار یا کھو

شعر

Urdu meaning of sardaab

  • Roman
  • Urdu

  • vo jagah jahaa.n ThanDaa paanii ya barf rakhii jaaye
  • garmii me.n zer-e-zamiin ThanDak ke lahe baiThne u.uoThne kii jagah, taa Khaanaa, Khuu.obsorat Gaar ya kho

English meaning of sardaab

Noun, Masculine

  • cold water

سَرْداب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْداب)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْداب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone