تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرچوٹ" کے متعقلہ نتائج

سَرچوٹ

فوراً ، اسی وقت

سَچّوں

درحقیقت، حقیقۃ، سچ مُچ

سَرُوں

सींग, शृंग, विषाण।

سُرْخُوں

سُرخ ، لال رن٘گ کا.

سَریُو

भारत में उत्तरप्रदेश राज्य की प्रसिद्ध नदी।

سُرُور

دل و دماغ کی شگفتگی یا سکون بخش کیفیت، خوشی، فرحت، انبساط، کیف، سرشاری

سَرْو

ایک سیدھا لبما خوشنما سوئی کی طرح نکیلی پتیوں والا مخروطی شکل کا درخت جس کی ہر شاخ کے سِرے پر باریک چھوٹی چھوٹی سی پتّیوں کا ایک مخروطی جُھرمٹ ہوتا ہے یہ سب شاخیں آپس میں مِلی ہوئی نِیچے سے اُوپر تک ایک ایسے مِینار یا ستون کی سی شکل بناتی ہیں جو کہیں نِیچے اور کہیں درمیان میں پھیلا ہوا اور اُوپر کی طرف مخروطی شکل میں نوکدار سا ہوتا ہے۔ شعرا اس سے قامتِ محبوب کو تشبیہہ دیتے ہیں

سَرسوں

زرد نیز سُرخ رنگ کا ایک بہت چھوٹا سا بیج جس سے کھانے کا تیل نِکلتا ہے اور جس کے پودے میں زرد رنگ کے پُھول لگتے ہیں نیز اس کا پودا اور ساگ

سَرْسو

سرسوں

سَراوا

کوئی اُتھلا پیالہ یا رکابی جو ڈھکنے کی جگہ استعمال ہو مٹی کا ڈھکنا

سَچو

خوشی، مسرت، فرحت

سَرْوا

کوئی اتھلا پیالہ یا رکابی جو ڈھکنے کی جگہ استعمال ہو مٹی کا ڈھکنا

سَروا

کوئی اتھلا پیالہ یا رکابی جو ڈھکنے کی جگہ استعمال ہو مٹی کا ڈھکنا

سَرجُو

شمالی ہند کی ایک مشہور ندی جس کے کنارے پر اجودھیا شہر آباد ہے

سِرْوا

بنیا، بقال .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرچوٹ کے معانیدیکھیے

سَرچوٹ

sarchoT•सरचोट

  • Roman
  • Urdu

سَرچوٹ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • فوراً ، اسی وقت

صفت

  • چوٹ ، لاگ.
  • خلافِ مرضی ؛ باعثِ نفرت ؛ زہر لگنا ، بُرالگنا ، موجب غضب اور غصّہ ؛ باعثِ نفرت
  • نہایت بارِ خاطر ، بے حد نا گوارہ.

Urdu meaning of sarchoT

  • Roman
  • Urdu

  • fauran, usii vaqt
  • choT, laug
  • khilaaph-e-marzii ; baa.is-e-nafrat ; zahr lagnaa, buraalagnaa, muujib Gazab aur gussaa ; baa.is-e-nafrat
  • nihaayat baar-e-Khaatir, behad na gavaara

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرچوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرچوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone