تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرجُو" کے متعقلہ نتائج

سَرجُو

شمالی ہند کی ایک مشہور ندی جس کے کنارے پر اجودھیا شہر آباد ہے

سَرجُوقَہ

दे. ‘सरगुरोह ।।

سَرْجوت

(کنایۃً) حسد ، رشک ؛ نفت ، چڑ

سُرْجی

روشن ، مُنَوَر ، تاباں.

سَرْجَہ

چراغ دان .

سَرْجا

ساج یا سرج کا درخت

سَروج

کنول کا پُھول

سَریُو

भारत में उत्तरप्रदेश राज्य की प्रसिद्ध नदी।

سُورَج

وہ سیّارہ جو سیّاروں کے نظام کا مرکز کہلاتا ہے (خصوصاً) نظام شمسی کا مرکز جس کے گرد زمین اور دیگر سیّارے گردش کرتے ہیں، بذاتِ خود گرم اور روشن ہے اور ان تمام کیمیائی توانائیوں کا سرچشمہ ہے جو اس سیّاروں اور سیّارچوں تک روشنی اور حرارت کی صورت میں پہنچتی ہیں، آفتاب، شمس، مہر

سُرَجُ السَّماء

آسمان کی سفیدی ، روشنی ؛ (کنایۃً) سورج.

سَرْو

ایک سیدھا لبما خوشنما سوئی کی طرح نکیلی پتیوں والا مخروطی شکل کا درخت جس کی ہر شاخ کے سِرے پر باریک چھوٹی چھوٹی سی پتّیوں کا ایک مخروطی جُھرمٹ ہوتا ہے یہ سب شاخیں آپس میں مِلی ہوئی نِیچے سے اُوپر تک ایک ایسے مِینار یا ستون کی سی شکل بناتی ہیں جو کہیں نِیچے اور کہیں درمیان میں پھیلا ہوا اور اُوپر کی طرف مخروطی شکل میں نوکدار سا ہوتا ہے۔ شعرا اس سے قامتِ محبوب کو تشبیہہ دیتے ہیں

سَرْسو

سرسوں

سراج

چراغ، روشنی، نُور

سَنْجُو

(پارچہ بافی) نال کی حرکت کے ساتھ تانے کے دم (دونوں حصّے) کو اُوپر نِیچے کرنے والا چوکٹے کی شکل کا ہتّا، جو رچ کوحرکت دینے کے لیے چھت میں لٹکایا جاتا ہے

سُرْنَو

(موسیقی) پاکستان کے شمال مغربی سرحدی صوبے والوں کا مشک کا قدیم باجا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرجُو کے معانیدیکھیے

سَرجُو

sarjuu•सरजू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَرجُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شمالی ہند کی ایک مشہور ندی جس کے کنارے پر اجودھیا شہر آباد ہے

اسم، مؤنث

  • مالا، گجرا، ہار

شعر

Urdu meaning of sarjuu

  • Roman
  • Urdu

  • shumaalii hind kii ek mashhuur nadii jis ke kinaare par ajodhyaa shahr aabaad hai
  • maalaa, gujraa, haar

English meaning of sarjuu

Noun, Feminine

  • A famous river of North India on which the ancient Ayodhya city was situated

Noun, Feminine

सरजू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उत्तर भारत की एक प्रसिद्ध नदी जिसके किनारे पर प्राचीन अयोध्या नगरी बसी थी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرجُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرجُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone