تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر صَدْقَہ" کے متعقلہ نتائج

سَر صَدْقَہ

سر کا اُتارا، صدقۂ سر.

سَر سے صَدْقہ اُتارْنا

صدقہ اُتارنا ، سر پر سے وارنا .

سَر صَدْقے

(عور) بلا سے ، کچھ پروا نہیں ، کوئی چیز کھو گئی ہو یا نقصان ہونے کے موقع پر مستعمل

سَر پَر سے صَدقے کَرنا

کسی چیز کا کسی کے سر کے گرد پِھرا کر تصدق کرنا ، کسی کے لیے قربان کرنا ، نِچھاور کرنا.

سَر سے صَدْقے اُتارنا

سر پر وارنا

سَر پَر سے صَدقے اُتارْنا

کسی چیز کا کسی کے سر کے گرد پِھرا کر تصدق کرنا ، کسی کے لیے قربان کرنا ، نِچھاور کرنا.

سَر پَر سے صَدقے وارنا

سر کے گرد کوئی چیز پھرا کر خیرات کردینا، قربان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر صَدْقَہ کے معانیدیکھیے

سَر صَدْقَہ

sar-sadqa•सर-सदक़ा

  • Roman
  • Urdu

سَر صَدْقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سر کا اُتارا، صدقۂ سر.

Urdu meaning of sar-sadqa

  • Roman
  • Urdu

  • sar ka utaaraa, sadqa-e-sar

सर-सदक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिर का उतारा, सिर का सदक़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر صَدْقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر صَدْقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone