تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر صَدْقے" کے متعقلہ نتائج

سَر صَدْقے

(عور) بلا سے ، کچھ پروا نہیں ، کوئی چیز کھو گئی ہو یا نقصان ہونے کے موقع پر مستعمل

سَر سے صَدْقے اُتارنا

سر پر وارنا

سَر پَر سے صَدقے کَرنا

کسی چیز کا کسی کے سر کے گرد پِھرا کر تصدق کرنا ، کسی کے لیے قربان کرنا ، نِچھاور کرنا.

سَر پَر سے صَدقے وارنا

سر کے گرد کوئی چیز پھرا کر خیرات کردینا، قربان کرنا

سَر پَر سے صَدقے اُتارْنا

کسی چیز کا کسی کے سر کے گرد پِھرا کر تصدق کرنا ، کسی کے لیے قربان کرنا ، نِچھاور کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر صَدْقے کے معانیدیکھیے

سَر صَدْقے

sar-sadqeसर-सदक़े

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

سَر صَدْقے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (عور) بلا سے ، کچھ پروا نہیں ، کوئی چیز کھو گئی ہو یا نقصان ہونے کے موقع پر مستعمل
  • بلا سے ، کچھ پروا نہیں (خوشامد یا اظہارِ شفقت کے لیے).

Urdu meaning of sar-sadqe

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) bala se, kuchh parva nahii.n, ko.ii chiiz kho ga.ii ho ya nuqsaan hone ke mauqaa par mustaamal
  • bala se, kuchh parva nahii.n (Khushaamad ya izhaar-e-shafqat ke li.e)

सर-सदक़े के हिंदी अर्थ

  • बला से, कुछ पर्वा नहीं (ख़ुशामद या इज़हार-ए-शफ़क़त के लिए)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر صَدْقے

(عور) بلا سے ، کچھ پروا نہیں ، کوئی چیز کھو گئی ہو یا نقصان ہونے کے موقع پر مستعمل

سَر سے صَدْقے اُتارنا

سر پر وارنا

سَر پَر سے صَدقے کَرنا

کسی چیز کا کسی کے سر کے گرد پِھرا کر تصدق کرنا ، کسی کے لیے قربان کرنا ، نِچھاور کرنا.

سَر پَر سے صَدقے وارنا

سر کے گرد کوئی چیز پھرا کر خیرات کردینا، قربان کرنا

سَر پَر سے صَدقے اُتارْنا

کسی چیز کا کسی کے سر کے گرد پِھرا کر تصدق کرنا ، کسی کے لیے قربان کرنا ، نِچھاور کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر صَدْقے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر صَدْقے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone