تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پھیرنا" کے متعقلہ نتائج

سَر پھیرنا

نافرمانی کرنا، اِطاعت سے مُن٘ھ موڑنا، منحرف ہونا، کہنا نہ ماننا

سَر پَر ہاتھ پھیرْنا

سر سہلانا، شفقت سے پیش آنا، پیار کرنا، دلاسا دینا

ہاتھ سَر پَر پھیرنا

پیار یا شفقت سے ہاتھ سر پر پھیرنا

سَر پِھرنا

go mad

سَر پِھرانا

دورانِ سر پیدا کرنا (بہت غور و فکر ، جستجو ، محویت وغیرہ یا کسی نشہ آور چیز کے اِستعمال سے) .

پِیرانَہ سَر

پیرانہ سال، بڑھاپے کی حالت یا کیفیت، بوڑھا، سفید بالوں والا

پِیرانَہ سَری

بڑھاپے کا زمانہ، پیران سال، ضعیفی

سَر مارتے پِھرنا

سرگرداں پھرنا، مارے مارے پھرنا

سَر لُوٹْتے پِھرْنا

سر کاٹنا، قتلِ عام کرنا .

سَر ٹَکْراتے پِھرْنا

در بدر ٹھوکریں کھانا ، خاک اُڑانا ، تلاش یا کوشش میں مارے مارے پھرنا.

سَر پَر لِیے پِھرْنا

سرپر رکھ کر اِدھر اُدھر لے جانا.

سَر پَٹَکْتے پِھرْنا

بے سود آوارہ گردی کرنا ، کوئی مقصد حاصل نہ ہونا ، بلاوجہ مارا مارا پھرنا.

دِین کا ٹوکْرا سَر پَر لادے پِھرنا

(طنزاً) مذہب کی پابندی کرنا ، ہر وقت دین کی باتیں کرنا.

کفن سر سے باندھے پھرنا

جان ہتھیلی پر لئے پھرنا، لڑنے مرنے کے لئے تیار پھرنا

سَر پَر تھالی پِھرْنا

اِتنا جمِ غفیر ہونا کہ تھالی پھینک دیں تو گِرے بغیر اِدھر سے اُدھر تک چلی جائے (بطور مبالغہ) ، بڑا مجمع ہونا، بہت زیادہ ہجوم ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پھیرنا کے معانیدیکھیے

سَر پھیرنا

sar phernaa•सर फेरना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: سِرّ

  • Roman
  • Urdu

سَر پھیرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نافرمانی کرنا، اِطاعت سے مُن٘ھ موڑنا، منحرف ہونا، کہنا نہ ماننا

Urdu meaning of sar phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • naafarmaanii karnaa, itaaat se munh mo.Dnaa, munahrif honaa, kahnaa na maannaa

English meaning of sar phernaa

Compound Verb

सर फेरना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अवज्ञा करना, इंकार करना, विरोध करना, कहना न मानना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone