تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پَر تھالی پِھرْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر پَر تھالی پِھرْنا

اِتنا جمِ غفیر ہونا کہ تھالی پھینک دیں تو گِرے بغیر اِدھر سے اُدھر تک چلی جائے (بطور مبالغہ) ، بڑا مجمع ہونا، بہت زیادہ ہجوم ہونا۔

تھالی پھینْکو تو سَر ہی پَر گِرے

رک : تھالی پھینکو تو سر پر اچھلے.

تھالی سَر پَر چَلنا

رک : تھالی سروں پر پھرنا.

تھالی پھینْکو تو سَر پَر اُچھلے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

تھالی پھینْکو تو سَر پَر جائے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

تھالی اُچھالو تو سَر پَر گِرے

said when there is a large crowd or a sea of people

تھالی پھینْکو تو سَر پَر چَلی جائے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

سَر پَر لِیے پِھرْنا

سرپر رکھ کر اِدھر اُدھر لے جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پَر تھالی پِھرْنا کے معانیدیکھیے

سَر پَر تھالی پِھرْنا

sar par thaalii phirnaaसर पर थाली फिरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر پَر تھالی پِھرْنا کے اردو معانی

  • اِتنا جمِ غفیر ہونا کہ تھالی پھینک دیں تو گِرے بغیر اِدھر سے اُدھر تک چلی جائے (بطور مبالغہ) ، بڑا مجمع ہونا، بہت زیادہ ہجوم ہونا۔

Urdu meaning of sar par thaalii phirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • itnaa jam-e-Gaphiir honaa ki thaalii phenk de.n to gire bagair udhar se udhar tak chalii jaaye (bataur mubaalaGa), ba.Daa majmaa honaa, bahut zyaadaa hujuum honaa

सर पर थाली फिरना के हिंदी अर्थ

  • इतनी भारी भीड़ होना कि थाली फेंक दें तो गिरे बिना इधर से उधर तक चली जाए (मुबालग़े के तौर पर), बड़ा समूह होना, बहुत ज़्यादा भीड़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر پَر تھالی پِھرْنا

اِتنا جمِ غفیر ہونا کہ تھالی پھینک دیں تو گِرے بغیر اِدھر سے اُدھر تک چلی جائے (بطور مبالغہ) ، بڑا مجمع ہونا، بہت زیادہ ہجوم ہونا۔

تھالی پھینْکو تو سَر ہی پَر گِرے

رک : تھالی پھینکو تو سر پر اچھلے.

تھالی سَر پَر چَلنا

رک : تھالی سروں پر پھرنا.

تھالی پھینْکو تو سَر پَر اُچھلے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

تھالی پھینْکو تو سَر پَر جائے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

تھالی اُچھالو تو سَر پَر گِرے

said when there is a large crowd or a sea of people

تھالی پھینْکو تو سَر پَر چَلی جائے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

سَر پَر لِیے پِھرْنا

سرپر رکھ کر اِدھر اُدھر لے جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پَر تھالی پِھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پَر تھالی پِھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone