تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر لینا" کے متعقلہ نتائج

سَر لینا

ذِمّه لے لینا (عموماََ ” اپنے“ کے ساتھ مُستعمل) .

اَپْنے سَر لینا

رک : اپنے سر اٹھانا

دَرْدِ سَر لینا

کوئی زحمت ، مصیبت یا محنت و مشقَّت کا کام اپنے ذمے لینا .

خُون سَر لینا

کسی کی ہلاکت کا ذمہ دار ہونا ۔

بَلا سَر لینا

مصیبت مول لینا ، زمےداری کو بلاوجہ بڑھانا

سَودا سَر لینا

اپنے پیچھے عذاب لگانا ، مُصیبت خریدنا۔

گُناہ سَر لینا

گناہ اپنے سر لینا ، پھٹے میں ٹانگ اڑانا ، اپنے ذمے الزام لینا ، اپنی گردن پر وبال لینا ؛ جو کام ہو سکے اسے اپنے سرلینا.

ہَتِّیا سَر لینا

قتل کے الزام میں ملوث ہونا ؛ مورد الزام ہونا ؛ گناہ گار ہونا۔

وَبال سَر لینا

مصیبت مول لینا، پریشانی میں مبتلا ہونا، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا

سارے زَمانے کی بَلا سَر لینا

سب جھگڑے اپنے ذِمَے لینا ، اپنی اہمیت جتانا.

بَلا کو اپنے سَر لینا

مصیبت اپنے اوپر لینا

وَبال اَپنے سَر لینا

کسی مصیبت کو خود دعوت دینا، خود اپنے کو کسی تکلیف میں مبتلا کرنا، جنجال میں پڑنا، عذاب اپنے سر لینا

گُھٹنوں میں سَر لینا

hang down one's head with shame or worry, try to hide oneself, be overwhelmed with grief

خُون بالائے سَر لینا

کسی کے قتل یا ہلاکت کا گناہ اپنے سر لینا ، قتل کا ذمہ دار بننا ۔

جَھنْجَھٹ سَر لینا

رک : جھنجھٹ مول لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر لینا کے معانیدیکھیے

سَر لینا

sar lenaa•सर लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر لینا کے اردو معانی

  • ذِمّه لے لینا (عموماََ ” اپنے“ کے ساتھ مُستعمل) .
  • سر کاٹنا ، مار ڈالنا (عموماً ” اپنا “ کے ساتھ مُستعمل) .

Urdu meaning of sar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • zimme le lenaa (amomaa apne ke saath mustaamal)
  • sar kaaTnaa, maar Daalnaa (umuuman apnaa ke saath mustaamal)

सर लेना के हिंदी अर्थ

  • ۱. ज़िम्मे ले लेना (अमोमा  अपने के साथ मुसतामल)
  • ۲. सर काटना, मार डालना (उमूमन  अपना  के साथ मुसतामल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone