تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَبال سَر لینا" کے متعقلہ نتائج

وَبال سَر لینا

مصیبت مول لینا، پریشانی میں مبتلا ہونا، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا

وَبال سَر پَہ لینا

مصیبت مول لینا، پریشانی میں مبتلا ہونا، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا

وَبال سَر پَر لینا

مصیبت مول لینا، پریشانی میں مبتلا ہونا، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا

وَبال اَپنے سَر لینا

کسی مصیبت کو خود دعوت دینا، خود اپنے کو کسی تکلیف میں مبتلا کرنا، جنجال میں پڑنا، عذاب اپنے سر لینا

سَر پَر وَبال لینا

اپنے ذِمّے عذاب لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَبال سَر لینا کے معانیدیکھیے

وَبال سَر لینا

vabaal sar lenaaवबाल सर लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَبال سَر لینا کے اردو معانی

  • مصیبت مول لینا، پریشانی میں مبتلا ہونا، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا

    مثال اس طرح وبال اپنے سر پر لینا اور تہمت کسی پر رکھ دینا کسی مذہب میں جائز نہیں۔

Urdu meaning of vabaal sar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat muul lenaa, pareshaanii me.n mubatlaa honaa, Khud ko musiibat me.n mubatlaa karnaa

वबाल सर लेना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत मोल लेना, परेशानी में मुब्तला होना, अपने आपको कठिनाई में डालना

    उदाहरण इस तरह वबाल अपने सर पर लेना और तोहमत किसी पर रख देना किसी मज़हब में जायज़ नहीं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَبال سَر لینا

مصیبت مول لینا، پریشانی میں مبتلا ہونا، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا

وَبال سَر پَہ لینا

مصیبت مول لینا، پریشانی میں مبتلا ہونا، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا

وَبال سَر پَر لینا

مصیبت مول لینا، پریشانی میں مبتلا ہونا، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا

وَبال اَپنے سَر لینا

کسی مصیبت کو خود دعوت دینا، خود اپنے کو کسی تکلیف میں مبتلا کرنا، جنجال میں پڑنا، عذاب اپنے سر لینا

سَر پَر وَبال لینا

اپنے ذِمّے عذاب لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَبال سَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَبال سَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone