تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَقَلان" کے متعقلہ نتائج

ثَقَلان

جن اور انسان ؛ دونوں جہاں ، ثقلین

سِکلانا

سِکھانا، بتانا ،سِکلائی بددہلیز تلک ، گھرگھٹ کی دوڑباڑی لگن ۔

سَکِلانا

اکٹھا کرنا، جمع کرنا، سکلنا کا، دھکیلنا

ثَقَلَین

(بفتح اوّل ودوم وسوم) مذکر۔ دونوں جہاں، اِنسان اور جن

سِکْھلانا

تعلیم دینا، بڑھانا، تربیت دینا

سُکْھلانا

سُکھانا

سائِیکَلونی بارِش

چک پھیرواں تیز ہوا کے ساتھ بارش.

ثُقُل دان

۔(ف) مذکر۔ پھوک رکھنے کا ظرف جو اکثر دسترخوان پر رکھ دیا جاتا ہے۔

تَجْرِبَہ سِکْھلانا

(رک) تجربہ معنی نمبر ۲ ، عملی طریقی سے درست یا نادرست ثابت کرکے نہ کھلانا.

قانُون سِکْھلانا

کسی استاد کا قانون کی کتابیں پڑھانا .

ثِقَہ

معتبر، جس کے قول و فعل پر اعتبار ہو، قابل اعتماد

ثَقِیلَہ

ثقیل (رک) کی تانیث .

ثُقْبَہ

سوراخ (چاہے نظر آئے جیسے : روشندان، یا نظر نہ آے جیسے: مسام)

ثِقالَہ

وہ چیز جو وزن کے لیے ترازو وغیرہ پر لٹکائی جائے، پاسن٘گ

ثِقْلی

ثقل (رک) سے منسوب یا متعلق (تراکیب میں مستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَقَلان کے معانیدیکھیے

ثَقَلان

saqalaan•सक़लान

اصل: عربی

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

ثَقَلان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جن اور انسان ؛ دونوں جہاں ، ثقلین

Urdu meaning of saqalaan

  • Roman
  • Urdu

  • jin aur insaan ; dono.n jahaa.n, saklen

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَقَلان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَقَلان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone