تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْتاپ" کے متعقلہ نتائج

سَنْتاپ

آگ، دھوپ وغیرہ کی بہت تیز تپش، جلن، آنچ، مُصیبت، تکلیف، دُکھ، غم، پریشانی، بخار، بدن میں کسی وجہ سے ہونے والی بہت زیادہ جلن

سَنْتاپی

دُکھی، مُصیبت زدہ، آفت کا مارا، بلا رسیدہ، غمگین، مجازاً: گنہ گار

سَنتاپنا

] संताप देना

سُنْتاپنا

سماعت .

سُنْتا

سُننے والا

سنتا

stained, dirty

سَنْتال

ایک قوم جو آریہ نسل سے نہیں اور بنگال کے علاقے میں آباد ہے .

سَنْتان

ہندوؤں کی پاک کتاب پران کے مطابق ایک قسم کے گنیش کا نام، اولاد دینے والے کرشن، واسو دیو کرشن جن کی عبادت اولاد کی خواہش کی جاتی ہے

سِنْتال

(مُرغ بازی) مُرغوں کی ایک نسل کا نام جس کو بعض مُرغ باز سونا تول کہتے ہیں.

سِتاپ

کوسنا ؛ عذاب ؛ بُرا اثر ، نحوست

سُم تاپ

(سالوتری) گھوڑے کے پان٘و کا لنگ دور کرنے کا علاج جس میں چار اینٹیں گرم کر کے چاروں پان٘و کے نیچے رکھتے ہیں اور اوپر سے تھوڑا تھوڑا مٹھا ڈالتے ہیں یہاں تک کہ اینٹیں ٹھنڈی ہو جائیں ۔

سَکْتا

قدرت والا، قادر، مجال

سَکَتا

ستا

سوت

سَنا

جنگلی نیل کے مشابہ ایک پودا جو نصف گز تک لمبا ہوتا ہے، اِس کے پتّے برگِ حنا کی مانند اور پُھول کسی قدر نیلگوں ہوتے ہیں، اس کی پھلی چپٹی سی ہوتی ہے جس کے اندر چپٹا سا لمبوترا اور کسی قدر خمیدہ چھوٹا سا تخم ہوتا ہے، اس کے پتّے دوا خصوصاً مسہل کے طور پر مستعمل ہیں، ایک دست آور دوا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْتاپ کے معانیدیکھیے

سَنْتاپ

santaap•संताप

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

سَنْتاپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آگ، دھوپ وغیرہ کی بہت تیز تپش، جلن، آنچ، مُصیبت، تکلیف، دُکھ، غم، پریشانی، بخار، بدن میں کسی وجہ سے ہونے والی بہت زیادہ جلن

شعر

Urdu meaning of santaap

  • Roman
  • Urdu

  • aag, dhuup vaGaira kii bahut tez tapish, jalan, aanch, musiibat, takliif, dukh, Gam, pareshaanii, buKhaar, badan me.n kisii vajah se hone vaalii bahut zyaadaa jalan

English meaning of santaap

Noun, Masculine

संताप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْتاپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْتاپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone