تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘گَھرَپ" کے متعقلہ نتائج

سَن٘گَھرَپ

(گھوسی) گائے یا بھینس کا مصنوعی بچہ جو اس کا بچّہ مرنے کے بعد دودھ دوہنے کے لئے بنا لیتے ہیں، کیونکہ نئی جنی ہوئی گائے یا بھین٘س جب تک بچّہ سامنے نہ ہو دودھ نہیں دیتی، توریا، اگور، کرتی، اکرا

سَنگَھرْش

رگَڑ، مِلاپ، اِتّصال

سِنگارا

بناؤ سِن٘گار

سَنوْارا

(سلائی) سن کے پودے کا چھال اُترا ہوا ڈن٘ٹھل ، سُٹھیرا .

سِنگار

زیب و زینت، آراستگی، سجاوٹ، سنگھار، بناوٹ

سُنَہْرا

سونے کے رن٘گ کا، طلائی، (کتابۃً) حسین، قیمتی

سُنَہْری

سونے کے رنگ کی، طلائی

سَنوار

(عور) بناؤ، درستی، اصلاح، (مجازاً) رحمت، مہربانی (بگاڑ اور مار کے بالمقابل)

سَنگا

ساتھ ، رفاقت ، ہمراہی ، صحبت.

سُنْگْھنی

सूँघने की चीज़

سَنْگتَرَہ

سنترہ، ایک کھٹا میٹھا رسبھرا پھل

سَنْساری

سنسار میں رہنے والا، دُنیادار

سَنْسار

دُنیا، عالم، جہاں، جگت، کائنات

سُنیارا

(عو) سُنار ، سونے چان٘دی کے زیور بنانے والا.

سِنگْھنی

مادہ شیر، شیرنی ، سِن٘گھ کی مادہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘گَھرَپ کے معانیدیکھیے

سَن٘گَھرَپ

sangharap•संघरप

  • Roman
  • Urdu

سَن٘گَھرَپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گھوسی) گائے یا بھینس کا مصنوعی بچہ جو اس کا بچّہ مرنے کے بعد دودھ دوہنے کے لئے بنا لیتے ہیں، کیونکہ نئی جنی ہوئی گائے یا بھین٘س جب تک بچّہ سامنے نہ ہو دودھ نہیں دیتی، توریا، اگور، کرتی، اکرا

Urdu meaning of sangharap

  • Roman
  • Urdu

  • (ghosii) gaay ya bhains ka masnuu.ii bachcha jo is ka bachcha marne ke baad duudh dohne ke li.e banaa lete hain, kyonki na.ii janii hu.ii gaay ya bhains jab tak bachcha saamne na ho duudh nahii.n detii, to riyaa, igor, kartii, iqraa

संघरप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (घोसी) गाय या भैंस का कृत्रिम बच्चा जो उसका बच्चा मरने के बाद दूध दुहने के लिए बना लेते हैं, क्योंकि नई जनी हुई गाय या भैंस जब तक बच्चा सामने न हो दूध नहीं देती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘گَھرَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘گَھرَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone