تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنوار" کے متعقلہ نتائج

سَنوار

(عور) بناؤ، درستی، اصلاح، (مجازاً) رحمت، مہربانی (بگاڑ اور مار کے بالمقابل)

سَن وار

سال کے حِساب سے ، سال کی ترتیب کے ساتھ.

سَنوارْنا

۱. دُرست کرنا ، اِصلاح کرنا ، مہذّب بنانا ، راہ پر لانا.

سَنوار پَیدا ہونا

نِکھر جانا ، بہتر ہو جانا ، بہتری پیدا ہونا ، ترقی ہونا.

سَنوار دینا

رک : سن٘وارنا.

سَنوار پَکَڑنا

نصیحت پکڑنا ، اصلاح قبول کرنا ، ہدایت حاصل کرنا ، صلاح ماننا ، مشورہ ماننا.

سَنوارَن لَگْنا

سن٘وارنا ، سن٘وارنے لگنا ، سجانا ، بنانا ، آراستہ کرنا.

سَنوْارا

(سلائی) سن کے پودے کا چھال اُترا ہوا ڈن٘ٹھل ، سُٹھیرا .

عَلی کی سَنوار

(کوسنا) تباہ و برباد ہو ، حضرت علیؓ اس کا قلع قمع کردیں .

رَن سَنوار

رک : رن سِن٘گار / سِن٘گھار

گَنوار سَنوار

دیہاتی ، گن٘وار ، اُجڈ .

مار پِیچھے سَنوار ہونا

لڑائی کے بعد صلح ہونا ، ذِلّت کے بعد عزت ہونا .

مار کے پِیچھے سَنوار ہونا

رک : مار پیچھے سن٘وار ہونا .

خُدا کی سَنوار

(عور) نفی کا جواب ، اللہ کی مار ، پِھٹکار .

بِگاڑ سَنوار خُدا کے ہاتھ

نیکی بدی سب خدا کے ہاتھ میں ہے

اَللہ کی سَنْوار

خدا کی مار، پھٹکار، اللہ کی طرف سے لعنت (کوسنا یا مہذب بددعا)

گُڑیا سنوار دینا

۔دیکھو اپنی گڑیا۔

آگے مار پِیچھے سنوار

لڑائی یا اقدام عمل کے بعد انتقام یا تدارک مشکل ہے

مار کے آگے سَنوار ، جُوتی سے سِیدھا ہُوا گَنوار

کہا جاتا ہے کہ سختی اور سزا سے سرکشوں کی اصلاح ہو جاتی ہے ، مار سے سرکشی اور بداطواری دور ہو جاتی ہے .

مار پیچھے سنوار

۔(عو)ذلت کے بعد عزت کے محل پربولتی ہیں۔(فقرہ)وہ کسی کو میرے ایک آدمی کے پیچھے مارتھوی ڈالیں گے یہی ناکہ خفا ہوںگے۔اس جگہ مار کے پیچھے سنوار بھی مستعمل ہے۔؎

دُنْیا سَنْوار دینا

کسی کے حالات سدھار دینا ، مالی طور پر مستحکم کردینا.

مار کے پِیچھے سَنْوار

۔دیکھومارپیچھے سنوار مارگرانا۔مارکرگرادینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنوار کے معانیدیکھیے

سَنوار

sa.nvaarसँवार

وزن : 121

موضوعات: عوامی طنزاً نسوانی یا عورت

  • Roman
  • Urdu

سَنوار کے اردو معانی

ہندی - اسم، مؤنث

  • (عور) بناؤ، درستی، اصلاح، (مجازاً) رحمت، مہربانی (بگاڑ اور مار کے بالمقابل)
  • (طنزاً) پھٹکار، لعنت، مار

شعر

Urdu meaning of sa.nvaar

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) banaa.o, durustii, islaah, (majaazan) rahmat, mehrbaanii (bigaa.D aur maar ke bilmuqaabil
  • (tanzan) phaTkaar, laanat, maar

English meaning of sa.nvaar

Hindi - Noun, Feminine

  • arrangement, preparation
  • correction, rectification, amendment
  • embellish, decorate, rectify
  • scolding, rebuke

सँवार के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सँवरने या संवारने की क्रिया, भाव या स्थिति।
  • सँवारा या सँवारा हुआ रूप।
  • सँवारने की क्रिया, स्थिति या भाव
  • सजा हुआ रूप।

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • आवरण डालकर कोई चीज छिपाना या ढकना।
  • शब्दों के उच्चारण के समय कंठ के भीतरी भाग का कूछ दबना या सिकूड़ना।
  • आच्छादन; ढकना
  • शब्दों के उच्चारण में कंठ का आकुंचन या दबाव
  • उच्चारण के बाह्य प्रयत्नों में से एक जिसमें कंठ का आकुंचन होता है
  • बाधा; रोध; विघ्न; अड़चन।

سَنوار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنوار

(عور) بناؤ، درستی، اصلاح، (مجازاً) رحمت، مہربانی (بگاڑ اور مار کے بالمقابل)

سَن وار

سال کے حِساب سے ، سال کی ترتیب کے ساتھ.

سَنوارْنا

۱. دُرست کرنا ، اِصلاح کرنا ، مہذّب بنانا ، راہ پر لانا.

سَنوار پَیدا ہونا

نِکھر جانا ، بہتر ہو جانا ، بہتری پیدا ہونا ، ترقی ہونا.

سَنوار دینا

رک : سن٘وارنا.

سَنوار پَکَڑنا

نصیحت پکڑنا ، اصلاح قبول کرنا ، ہدایت حاصل کرنا ، صلاح ماننا ، مشورہ ماننا.

سَنوارَن لَگْنا

سن٘وارنا ، سن٘وارنے لگنا ، سجانا ، بنانا ، آراستہ کرنا.

سَنوْارا

(سلائی) سن کے پودے کا چھال اُترا ہوا ڈن٘ٹھل ، سُٹھیرا .

عَلی کی سَنوار

(کوسنا) تباہ و برباد ہو ، حضرت علیؓ اس کا قلع قمع کردیں .

رَن سَنوار

رک : رن سِن٘گار / سِن٘گھار

گَنوار سَنوار

دیہاتی ، گن٘وار ، اُجڈ .

مار پِیچھے سَنوار ہونا

لڑائی کے بعد صلح ہونا ، ذِلّت کے بعد عزت ہونا .

مار کے پِیچھے سَنوار ہونا

رک : مار پیچھے سن٘وار ہونا .

خُدا کی سَنوار

(عور) نفی کا جواب ، اللہ کی مار ، پِھٹکار .

بِگاڑ سَنوار خُدا کے ہاتھ

نیکی بدی سب خدا کے ہاتھ میں ہے

اَللہ کی سَنْوار

خدا کی مار، پھٹکار، اللہ کی طرف سے لعنت (کوسنا یا مہذب بددعا)

گُڑیا سنوار دینا

۔دیکھو اپنی گڑیا۔

آگے مار پِیچھے سنوار

لڑائی یا اقدام عمل کے بعد انتقام یا تدارک مشکل ہے

مار کے آگے سَنوار ، جُوتی سے سِیدھا ہُوا گَنوار

کہا جاتا ہے کہ سختی اور سزا سے سرکشوں کی اصلاح ہو جاتی ہے ، مار سے سرکشی اور بداطواری دور ہو جاتی ہے .

مار پیچھے سنوار

۔(عو)ذلت کے بعد عزت کے محل پربولتی ہیں۔(فقرہ)وہ کسی کو میرے ایک آدمی کے پیچھے مارتھوی ڈالیں گے یہی ناکہ خفا ہوںگے۔اس جگہ مار کے پیچھے سنوار بھی مستعمل ہے۔؎

دُنْیا سَنْوار دینا

کسی کے حالات سدھار دینا ، مالی طور پر مستحکم کردینا.

مار کے پِیچھے سَنْوار

۔دیکھومارپیچھے سنوار مارگرانا۔مارکرگرادینا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone