تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاسی" کے متعقلہ نتائج

سِیاسی

سیاست سے منسوب، سیاست سے نسبت رکھنے والے امور

سِیاسی پَناہ

جانی تحفظ اور حقوق مراعات جو سیاسی کشیدگی یا ہنگامی حالات کی صورت میں ایک ملک کے باشندہ کو کسی غیر ملک میں وہاں کی حکومت کی جانب سے اذراہِ مہمان نوازی و پاسداری حقوقِ انسانی بہم پہنچائے جاتے ہیں .

سِیاسی جَماعَت

لوگوں کا ایسا گروہ جس کی تنظیم کا مقصد ملکی حکومت کے نظم و نسق میں حِصّہ لینا ہوتا ہے

سِیاسی نَقْشَہ

وہ نقشہ جس میں مُختلف ممالک اور ریاستوں کی حدود کو واضع کیا جاتا ہے ، سیاسی جُغرافیہ .

سِیاسی مَعاشِیات

علم معیشت کی وہ شاخ جو حکومت کے معاشی امور و مسائل سے بحث کرتی ہے .

سِیاسی جُغْرافِیَہ

علم جغرافیہ کی وہ شاخ جو کرہ ارض پر ملکی و انتظامی حدبندیوں سے تعلق رکھتی ہے .

سِیاسی قََیدی

وہ فرد جو حکومت سے اختلاف رکھنے کی بنا پر گرفتار کیے گئے ہوں .

سِیاسی آزادی

اِنسان کے شہری ، معاشی اور معاشرتی حقوق کے حصول کی آزادی ، سیاسی حقوق و مراعات .

سِیاسی غُلامی

امورِ مملکت کے سلسلے میں بیرونی طاقتوں پر انحصار .

سِیاسی پارْٹی

سیاسی جماعت ، منظم سیاسی گروہ .

سِیاسی تَحْرِیک

جدوجہد کی تحریک ، کسی ملکی یا جماعتی مقصد کے لیے عملی اقدام .

سِیاسی پَنْڈِت

(کنایۃً) ملکی ، بین الاقوامی امور کا ماہر ، سیاست دان ، زمانہ شناس .

سِیاسی کارْکُن

سیاسی جماعت کا رکن یا جماعت کے لیے کام کرنے والا فرد .

سِیاسی گُفْتُگُو

political discussion, diplomatic (way of) talk

سِیاسی بیداری

شہری حقوق کے حصول کا احساس .

جُغْرافِیَۂ سِیاسی

وہ جغرافیہ جو روے زمین کے ملکوں اور ان کی سلطنتوں کاحال بتائے .

نِیم سِیاسی

جو مکمل طور پر سیاسی نہ ہو ، سیاست میں قدرے ملوث ، آدھا سیاسی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاسی کے معانیدیکھیے

سِیاسی

siyaasiiसियासी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: سِیاسَت

  • Roman
  • Urdu

سِیاسی کے اردو معانی

صفت

  • سیاست سے منسوب، سیاست سے نسبت رکھنے والے امور

    مثال سبھی رہنماوں کی یہ کوشش رہتی ہے کہ وہ سیاسی دوڑ میں پچھڑے نہیں

  • ماہر سیاست، سیاست داں

شعر

Urdu meaning of siyaasii

  • Roman
  • Urdu

  • siyaasat se mansuub, siyaasat se nisbat rakhne vaale umuur
  • maahir siyaasat, siyaasat daa.n

English meaning of siyaasii

Adjective

  • pertaining to public affairs or politics, political, diplomatic

    Example Sabhi rahnumaon ki ye koshish rahti hai ki wo siyasi daud mein pichhade nahin

  • politician, political expert

सियासी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • राजनीति संबंधी, शासनादि से संबंधित, राजनीतिक

    उदाहरण सभी रहनुमाओं की ये कोशिश रहती है कि वो सियासी दौड़ में पिछड़े नहीं

  • राजनीतिज्ञ, राजनीति शास्त्र का विशेषज्ञ

سِیاسی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیاسی

سیاست سے منسوب، سیاست سے نسبت رکھنے والے امور

سِیاسی پَناہ

جانی تحفظ اور حقوق مراعات جو سیاسی کشیدگی یا ہنگامی حالات کی صورت میں ایک ملک کے باشندہ کو کسی غیر ملک میں وہاں کی حکومت کی جانب سے اذراہِ مہمان نوازی و پاسداری حقوقِ انسانی بہم پہنچائے جاتے ہیں .

سِیاسی جَماعَت

لوگوں کا ایسا گروہ جس کی تنظیم کا مقصد ملکی حکومت کے نظم و نسق میں حِصّہ لینا ہوتا ہے

سِیاسی نَقْشَہ

وہ نقشہ جس میں مُختلف ممالک اور ریاستوں کی حدود کو واضع کیا جاتا ہے ، سیاسی جُغرافیہ .

سِیاسی مَعاشِیات

علم معیشت کی وہ شاخ جو حکومت کے معاشی امور و مسائل سے بحث کرتی ہے .

سِیاسی جُغْرافِیَہ

علم جغرافیہ کی وہ شاخ جو کرہ ارض پر ملکی و انتظامی حدبندیوں سے تعلق رکھتی ہے .

سِیاسی قََیدی

وہ فرد جو حکومت سے اختلاف رکھنے کی بنا پر گرفتار کیے گئے ہوں .

سِیاسی آزادی

اِنسان کے شہری ، معاشی اور معاشرتی حقوق کے حصول کی آزادی ، سیاسی حقوق و مراعات .

سِیاسی غُلامی

امورِ مملکت کے سلسلے میں بیرونی طاقتوں پر انحصار .

سِیاسی پارْٹی

سیاسی جماعت ، منظم سیاسی گروہ .

سِیاسی تَحْرِیک

جدوجہد کی تحریک ، کسی ملکی یا جماعتی مقصد کے لیے عملی اقدام .

سِیاسی پَنْڈِت

(کنایۃً) ملکی ، بین الاقوامی امور کا ماہر ، سیاست دان ، زمانہ شناس .

سِیاسی کارْکُن

سیاسی جماعت کا رکن یا جماعت کے لیے کام کرنے والا فرد .

سِیاسی گُفْتُگُو

political discussion, diplomatic (way of) talk

سِیاسی بیداری

شہری حقوق کے حصول کا احساس .

جُغْرافِیَۂ سِیاسی

وہ جغرافیہ جو روے زمین کے ملکوں اور ان کی سلطنتوں کاحال بتائے .

نِیم سِیاسی

جو مکمل طور پر سیاسی نہ ہو ، سیاست میں قدرے ملوث ، آدھا سیاسی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone