تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمْپَٹی" کے متعقلہ نتائج

سَمْپَٹی

سمپٹ، پوجا کا چندن رکھنے کی تانبے کی کٹوری

سَمْپَٹ

ایک ظرف جس میں مہوّس دوائیں ڈآل کر دھیمی آن٘چ پر رکھتے ہیں.

سِمْٹی

ایک قسم کا کپڑا جس کی بناوٹ کھیس کی سی ہوتی ہے

سَموٹی

چائے دانی، چینک، کیتلی

سَمْپَتّی

سَمْپَت

سِپْٹی

(سیف بازی) دو دھاری سِیدھی تلوار جو انی کے قریب کسی قدر چوڑی ہو ، چوڑے پھل کی سیدھی تلوار ، تیغ

سَمَسْٹی

مجموعہ.

سَر پَٹّی

سرپٹی یعنی جس کے گھر لڑکا یا لڑکی پیدا ہو تو اُس سے نذرانہ بعنوان سرپٹی لیا جاتا تھا.

سَٹی

نِربَسی، جدوارکُرکُم، عقیدِ ِہندی، ایک قسم کی خوشبودار ادرک نُما، نیز ہلدی کی سی چیز، جو مشرقی ہندوستان کے ایک پودے کی جڑوں سے نِکالی جاتی ہے اور دواؤں، عطریات اور رنگوں کے بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے، اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Crucuma Zerumbet

سِیٹی

مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے

سوٹی

چھڑی نیز موسلی، کونڈی میں کُوٹنے کا ایک اوزار

سَمْنی

پُرانے کا ایک قِسم کا کھانا.

سَمْعی

سَمْع سے منسوب یا متعلق، سننے سے متعلق

سَمائی

گنجائش، کھپت

سَمی

ہم نام، نام والا، نام دار، مثل، برابر

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْپَٹی کے معانیدیکھیے

سَمْپَٹی

sampaTii•सम्पटी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سَمْپَٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • سمپٹ، پوجا کا چندن رکھنے کی تانبے کی کٹوری

Urdu meaning of sampaTii

  • Roman
  • Urdu

  • sampuT, puujaa ka chandan rakhne kii taa.nbe kii kaTorii

English meaning of sampaTii

Noun, Feminine, Singular

  • small bowl or plate in which sandalwood, etc. are put for worshiping

सम्पटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • संपुट, पूजा का चंदन रखने की ताँबे की कटोरी, छोटी कटोरी या तश्तरी जिसमें पूजन के लिए घिसा हुआ चंदन, अक्षत आदि रखते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمْپَٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمْپَٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone