تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمّاع" کے متعقلہ نتائج

سَماع

کانوں سے کام لینا، کان لگانا، سننا، شنید

سَماعی

سُنا ہوا، شُنیدہ، روایتی

سَماعِ مَوتیٰ

مردوں کا سننا، یہ خیال یا عقیدہ کہ مُردے زِندوں کی بات سُن سکتے ہیں

سَماع آنا

راگ سُن کر و جد آنا ، حال آنا .

سَماع خانَہ

وہ مکان یا کمرہ جس میں محفلِ سماع منقد ہوتی ہو .

سَماع بولْنا

گانا .

سَماع و وَجْد

ecstasy caused by listening to Sufic music

سَماع پَکَڑْنا

وجد میں آنا .

سَماعِیّات

سُنی ہوئی باتیں ، اہلِ زبان سے سُنے ہوئے الفاظ جو قواعد کے مطابق نہ ہوں.

سَماعی حِسّی اَعْضا

(حشریات) وہ اعضا جن میں سُننے کی حِس ہوتی ہے.

سَماعَت کے قابِل مُقَدَّمَہ

suit worthy or deserving of hearing, cognizable

سَماعَت گاہ

کُشادہ اور وسیع کمرہ جس میں جلسے وغیرہ منعقد ہوتے ہیں ، وہ حِصّۂ عمارت جہاں سامعین بیٹھیں ؛ (یونیورسٹی وغیرہ میں) وہ عمارت جس میں درس ہوتے ہیں ؛ آڈیٹوریم .

سَماعَت کَرْنا

سننا، توجہ کرنا، اِلتفات کرنا، کسی شکایت پر سنوائی کرنا

سَماعَت ہونا

سُنا جانا ، شنوائی ہونا .

سَماعَتی آلَہ

آلہ جو بہرے یا اُون٘چا سُننے والے لوگ اِستعمال کرتے ہیں ، آلۂ سماعت.

سَماعَت پَیما

قوتِ سامعہ کو ناپنے کا آلہ

سَماعی شَہادَت

(قانون) ایسی گواہی جو چشم دید نہ ہو بلکہ دُوسروں کی زبانی معلوم ہوئی ہو.

سَماعَت فَرمانا

(تعظیماً) سماعت ، سُننا ؛ توجّہ کرنا ، التفات کرنا .

سَماعَت کے قابِل

سُننے کے قابل ؛ (قانون) وہ مقدمہ جو قانوناً سُنے جانے کے لائق ہو ، پیشی کے قابل ، ایسا مقدمہ جو حاکم کے اختیارِ سماعت میں ہو .

سَماعَت

سننا، شِنوائی

سَماعَتِ یَکْ طَرْفَہ

(قانون) صرف ایک فریق کے حاضر عدالت ہونے پر مقدمے کی سماعت ، یک طرفہ فیصلہ.

سَماعَت میں فَرْق آنا

کم سُنائی دینا .

سَماعَت میں گُزَرْنا

سُننے میں آنا .

سَماعَتی

سماعت (رک) سے متعلق یا منسوب

سَماعِیل

(شاعری) اِسمٰعیل

سَماعَت میں فَرْق ہونا

کم سُنائی دینا .

خِرقَۂ سَماع

(تصوف) خرقۂ سماع وہ ہے جو شیخ سماع میں بحالت وجد اپنا کوئی ملبوس قوّال کو دے.

دم سماع

at the time of listening

حُسْنِ سَماع

गाने का सौंदर्य, श्रवण रस ।

مَحْفِلِ سَماع

ایسی محفل جس میں عارفانہ کلام گایا جائے، قوالی کا انعقاد

ضَبْطِ سَماع

سنی ہوئی بات کو حافظے میں محفوظ رکھنا، سن کر یاد رکھنا

وَجْدِ سَماع

गाना सुनकर होनेवाला वज्द।।

مَجلِسِ سَماع

قوالی کی مجلس، محفل ِسماع، ایسی محفل جس میں عارفانہ کلام گایا جائے، قوالی کا انعقاد کیا جائے

بَزْمِ سَماعِ ہَسْتی

assembly of the hearing of existence

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمّاع کے معانیدیکھیے

سَمّاع

sammaa'सम्मा'

اصل: عربی

وزن : 221

سَمّاع کے اردو معانی

صفت

  • کانوں کا نیز جس کی سماعت بہت تیز ہو

Urdu meaning of sammaa'

  • Roman
  • Urdu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمّاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمّاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone