تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَماعِیّات" کے متعقلہ نتائج

سَماعِیّات

سُنی ہوئی باتیں ، اہلِ زبان سے سُنے ہوئے الفاظ جو قواعد کے مطابق نہ ہوں.

سَمْعِیّات

سماعت کے متعلق علم، سماعت سے متعلق چیزیں یا باتیں

سَماوِیّات

آسمان سے متعلق چیزیں یا باتیں ؛ علم ہیئت ، فلکیات.

سَماوات

آسمان، افلاک، بہشت

سَمِّیات

زہروں سے متعلق عِلم، زہریلی چیزیں، زہریلا مواد

سَمْت

جانب، رُخ، طرف

سِمْت

صَمْت

خاموش رہنا، خاموشی، سکوت، چپ رہنا

سَمْتی

سَمْت (رک) سے متعلق یا منسوب ، سمت کا ؛ (ریاض) اس فرضی خط کے متعلق جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو ، خط حامل کے متعلق ، خط حامل کا.

سماتا

ایسی عورت جو ماں کے قائم مقام ہو، سوتیلی ماں، خالہ

سِمَت

داغ دینا ؛ نشان ، داغ

سَمیت

ساتھ، ہمراہ، بشمول

سَمایا

سماں، حالت، کیفیت

سَماعَتی

سماعت (رک) سے متعلق یا منسوب

سِیامْتائی

سِیاہی ، کالاپن ، چمکیلا سِیاہ رن٘گ .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَماعِیّات کے معانیدیکھیے

سَماعِیّات

samaa'iyyaat•समा'इय्यात

  • Roman
  • Urdu

سَماعِیّات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سُنی ہوئی باتیں ، اہلِ زبان سے سُنے ہوئے الفاظ جو قواعد کے مطابق نہ ہوں.

Urdu meaning of samaa'iyyaat

  • Roman
  • Urdu

  • sunii hu.ii baate.n, ahal-e-zabaan se sune hu.e alfaaz jo qavaa.id ke mutaabiq na huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَماعِیّات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَماعِیّات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone