تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"saline" کے متعقلہ نتائج

saline

کھارا

سالِینَہ

وہ رقم جو سالانہ کسی کیو مِلے ، وظیفہ .

شالِینَہ

شال كا ، اونی ۔

salina

کھاڑِی

سِلْنا

سیا جانا، رفو کرنا، ٹان٘کے لگنا, سلائی کرنا، سوئی دھاگے سے کپڑے، چمڑے وغیرہ کو ایک میں جوڑنا

ساحلوں

بہت سے ساحل، دریا یا سمندر کے کنارے

سالْنا

(سِلاوٹ و کھٹ بُنا) پلنگ تخت اور اسی قسم کی دوسری چیزوں کی جڑائی کرنا ، ان کے اجزا جوڑ کر مِلانا

سُلانا

نیند میں محو کرنا، کسی صورت نیند مسلّط کرنا (عموماً بچوں کو)

سالیاں

سال کا جمع، برس، بیوی کی بہن

سَلونو

(ہندو) ایک تہوار، جو ساون کے مہینے میں چودھویں کے چاند کے دن پڑتا ہے، جس میں راکھی باندھتے ہیں، رکشا بندھن، راکھی بندھن

سَلونی

ملیح، دلکش، خوبصورت، گندمی رنگت والی

سَلونا

نمکین، نمکین چیز، مزے دار، دلکش

سَلْنا

چھدنا ، سوراخ ہونا ، داخل ہونا ، گھسنا .

سَہلانا

آہستہ آہستہ ہاتھ پھیرنا ، چُمکارنا ، آہستہ آہستہ ملنا تھپکنا ، ، چاہلوسی کرنا ، خوشامد کرنا .

سَیلانی

سیر و تفریح کا شوقین، گھومنے پِھرنے والا، وہ شخص جو ایک جگہ نہ ٹکے، جہاں گرد، سیاح، رمتا

saline کے لیے اردو الفاظ

saline

ˈseɪ.laɪn

saline کے اردو معانی

  • نمکین
  • کھاری
  • شور دار
  • نمک کا بنا ہوا
  • نمک کی صفت رکھنے والا
  • (کیمیا) کیمیاوی نمک رکھنے والا یا اس سے متعلق جیسے الکلی دھات

saline के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नमकीन
  • खारी
  • शोरदार
  • नमक का बना हुआ
  • नमक की सिफ़त रखने वाला
  • (कीमिया) कीमियावी नमक रखने वाला या इस से मुताल्लिक़ जैसे अल़्कली धात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (saline)

نام

ای-میل

تبصرہ

saline

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone