تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سالِینَہ" کے متعقلہ نتائج

سالِینَہ

وہ رقم جو سالانہ کسی کیو مِلے ، وظیفہ .

سالِیانَہ

سال پیچھے ادا کی جانے (یا خرچ کی جانے) والی رقم یا چیز

سالْنا

(سِلاوٹ و کھٹ بُنا) پلنگ تخت اور اسی قسم کی دوسری چیزوں کی جڑائی کرنا ، ان کے اجزا جوڑ کر مِلانا

سَہلانا

آہستہ آہستہ ہاتھ پھیرنا ، چُمکارنا ، آہستہ آہستہ ملنا تھپکنا ، ، چاہلوسی کرنا ، خوشامد کرنا .

سالانَہ

ہر سال، سال بسال، سال پیچھے

سالیاں

سال کا جمع، برس، بیوی کی بہن

سازِینَہ

نغمہ، گت، دُھن

سائِلانَہ

سائِلوں کا سا ، فقیروں سا ، فقیروں کا سا ، عاجزانہ .

سِلْنا

سیا جانا، رفو کرنا، ٹان٘کے لگنا, سلائی کرنا، سوئی دھاگے سے کپڑے، چمڑے وغیرہ کو ایک میں جوڑنا

سُلانا

نیند میں محو کرنا، کسی صورت نیند مسلّط کرنا (عموماً بچوں کو)

سَلونا

نمکین، نمکین چیز، مزے دار، دلکش

سَیلانا

رک : سہلانا ، جسم کے کسی حِصَے پر آہستہ آہستہ مُسلسل ہاتھ پھیرنا ۔

سِفالِینَہ

Earthenware.

سِیلْنا

بھیگنا، تر ہونا، نم ہونا، گِیلا ہونا، نرم ہونا

سَلْنا

چھدنا ، سوراخ ہونا ، داخل ہونا ، گھسنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سالِینَہ کے معانیدیکھیے

سالِینَہ

saaliina•सालीना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سالِینَہ کے اردو معانی

  • وہ رقم جو سالانہ کسی کیو مِلے ، وظیفہ .

Urdu meaning of saaliina

  • Roman
  • Urdu

  • vo raqam jo saalaana kisii kiyu mile, vaziifa

सालीना के हिंदी अर्थ

  • वह राशि जो वार्षिक किसी को मिले, पेंशन, वृत्ति, छात्रवृत्ती, वज़ीफ़ा

سالِینَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سالِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سالِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone