تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَلِیبِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

صَلِیبِیَّہ

(نباتیات) چہار برگ ، پھولوں کی ایک قسم جن میں چار پنکھڑیاں بشکل چلیپائی ہوتی ہیں ، صلیب نما.

صَلِیبَہ

(حیوانیات) اعصاب مجوفہ ، آن٘کھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم صلیب کی شکل پر ملنا ، تقاطعِ صلیبی.

صَلِیبی

عیسائیوں کا ، نصاریٰ کا

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

سَیلاب

پانی کا تیز بہاؤ، پانی کا طوفان، طغیانی، دریا کا چڑھاؤ، پانی کا ریلا

صَلِیب

پھانسی، سولی، دار، چلیپا، ایک چوبی آلہ کا نام جس پر چڑھا کر مجرموں کو سخت اذیت دے کر سزائے موت دی جاتی تھی

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

سَیلابی

۱۔ ( کاشت کاری ) غرقی ، وہ قطعۂ اراضی جس پر دریا کا پانی چڑھ آیا کرے نیز وہ زمین جو سیلاب کی زد میں ہو

سَیلابَہ

وہ زرعی زمین جو دریا کی طُغیانی یا بارش کے سیلاب سے سیراب ہوتی ہے، بٹھار

سَلْبِیَّہ

سلبی (رک) سے منسوب ، منفی .

سَلْبی

منفی ، تردیدی ، انکاری ۔

سِلابَہ

سِل پر پیسنے کا عمل ، پیسنا.

سالِبَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطے کی نفی کی گئی ہو (موجبہ کی ضد) .

سالِبِیَہ

ایک پودا جس کی پتّیاں خوشبودار ہوتی ہیں .

سالِبِیا

ایک پودا جس کی پتّیاں خوشبودار ہوتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَلِیبِیَّہ کے معانیدیکھیے

صَلِیبِیَّہ

saliibiyyah•सलीबिय्या

وزن : 1222

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

صَلِیبِیَّہ کے اردو معانی

صفت

  • (نباتیات) چہار برگ ، پھولوں کی ایک قسم جن میں چار پنکھڑیاں بشکل چلیپائی ہوتی ہیں ، صلیب نما.
  • رک : صلیبہ .
  • صلیب (رک) سے منسوب یا متعلق ، عیسائی نیز عیسائیوں کا.

Urdu meaning of saliibiyyah

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) chahaar barg, phuulo.n kii ek qism jin me.n chaar pankhu.Diiyaa.n bashkal chaliipaa.ii hotii hai.n, saliib numaa
  • ruk ha saliiba
  • saliib (ruk) se mansuub ya mutaalliq, i.isaa.ii niiz i.isaa.iiyo.n ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَلِیبِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَلِیبِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone