تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سالِبَہ" کے متعقلہ نتائج

سالِبَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطے کی نفی کی گئی ہو (موجبہ کی ضد) .

سال بہ سال

ہر سال

قَضِیَّہ سالِبَہ

منطق کا جملۂ منفی .

کَہْرُبائی سالِبَہ

منفی برقی رو

اردو، انگلش اور ہندی میں سالِبَہ کے معانیدیکھیے

سالِبَہ

saalibaसालिबा

وزن : 212

موضوعات: منطق

  • Roman
  • Urdu

سالِبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطے کی نفی کی گئی ہو (موجبہ کی ضد) .
  • منفی (Negative کا اُردو ترجمہ) .
  • قطبِ شمالی سے نِکلنے والی روشنی .
  • وہ تصویر جس کے رنگ قدرتی حالت سے مُختلف ہوں .

اسم، مذکر

  • ایک خُوشبودار پودا ، پودینہ کی صِنف سے تعلق رکھنے والا پودا .

Urdu meaning of saaliba

  • Roman
  • Urdu

  • (mantiq) vo qaziiyaa jis me.n mauzuu aur muhavval ke daramyaan raabte kii nafii kii ga.ii ho (muujiba kii zid)
  • manfii (Negative ka urduu tarjuma)
  • kutub-e-shumaalii se nikalne vaalii roshnii
  • vo tasviir jis ke rang qudratii haalat se muKhatlaf huu.n
  • ek Khuu.oshbodaar paudaa, podiinaa kii sinf se taalluq rakhne vaala paudaa

English meaning of saaliba

Noun, Masculine

  • negative proposition

Noun, Masculine

  • a scented plant

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سالِبَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطے کی نفی کی گئی ہو (موجبہ کی ضد) .

سال بہ سال

ہر سال

قَضِیَّہ سالِبَہ

منطق کا جملۂ منفی .

کَہْرُبائی سالِبَہ

منفی برقی رو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سالِبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سالِبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone