تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَلِیبی" کے متعقلہ نتائج

صَلِیبی

عیسائیوں کا ، نصاریٰ کا

صَلِیبی جَنگ

وہ جنگ جو یورپ کے عیسائیوں نے مسلمانوں کے خلاف یروشلم (بیت المقدس) فتح کرنے کے لیے کی (یہ تعداد میں سات تھیں)، مسیحی جہاد

صَلِیبی لَڑائی

رک : صلیبی جنگ.

صَلِیبی حُرُوف

صلیبی جنگیں.

صَلِیبی جَنگ لَڑنے والا

Cursader

تَقاطُعِ صَلِیبی

دو خطوں کا آپس میں اس طرح کاٹنا کہ صلیب کی شکل بن جائے، (طب) اعصاب مجوفہ یعنی آنْکھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم چلیپائی شکل پر ملنا.

حُرُوبِ صَلِیبی

वह प्राचीन लड़ा- इयाँ जो तुर्को और ईसाइयों में हुई।

خَطِّ صَلِیبی

رک : خط چلیپا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَلِیبی کے معانیدیکھیے

صَلِیبی

saliibiiसलीबी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: صَلِیب

اشتقاق: صَلَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

صَلِیبی کے اردو معانی

صفت

  • عیسائیوں کا ، نصاریٰ کا
  • صلیب کی شکل کا، صلیب جیسا

اسم، مذکر

  • عیسائی، نصرانی، نصاری

Urdu meaning of saliibii

  • Roman
  • Urdu

  • i.isaa.iiyo.n ka, nasaara ka
  • saliib kii shakl ka, saliib jaisaa
  • i.isaa.ii, nasraanii, nisaarii

English meaning of saliibii

Adjective

  • of Christians
  • cruciform, cross-shaped,

Noun, Masculine

  • Christian

सलीबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सलीब सम्बन्धी
  • सलीब का, सलीब की शक्ल का,
  • ईसाई धर्म सम्बन्धी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईसाई

صَلِیبی کے مترادفات

صَلِیبی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَلِیبی

عیسائیوں کا ، نصاریٰ کا

صَلِیبی جَنگ

وہ جنگ جو یورپ کے عیسائیوں نے مسلمانوں کے خلاف یروشلم (بیت المقدس) فتح کرنے کے لیے کی (یہ تعداد میں سات تھیں)، مسیحی جہاد

صَلِیبی لَڑائی

رک : صلیبی جنگ.

صَلِیبی حُرُوف

صلیبی جنگیں.

صَلِیبی جَنگ لَڑنے والا

Cursader

تَقاطُعِ صَلِیبی

دو خطوں کا آپس میں اس طرح کاٹنا کہ صلیب کی شکل بن جائے، (طب) اعصاب مجوفہ یعنی آنْکھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم چلیپائی شکل پر ملنا.

حُرُوبِ صَلِیبی

वह प्राचीन लड़ा- इयाँ जो तुर्को और ईसाइयों में हुई।

خَطِّ صَلِیبی

رک : خط چلیپا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَلِیبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَلِیبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone