تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلَک" کے متعقلہ نتائج

سَلَک

تعلق ، عِلاقہ ، رِشتہ ، سِلسلہ .

سَلَک آوے

سرک کر آوے ، رِینگ کر آوے .

سَلَک دینا

مُن٘ھ لگانا ، سر چڑھانا ، قریب رکھنا .

سَلَکْنا

پھسلنا ، نِکل جانا ، ڈھلکنا .

سِلَک ہونا

(شکار) بٹیر کے شِکار میں جب پھندنیوں کی آواز سُن کر بٹیر گِرنا شروع ہوتے ہیں تو کہتے ہیں سلک ہو رہی ہے .

سِلْکِ گَوہَر

موتیوں کی لڑکی، محبوب کے دانت، نظم، اشعار کا سلسلہ وغیرہ

سِلْک پَٹّی

(محاسبی) دورقمی حساب میں آزمائشی بقایا ، میزان Trail Balance کا ترجمہ .

سِلْکِ کَہْرُبائی

बिजली का तार, बिजली के तार की लाइन ।।

سِلْکِ اِتِّحاد

سِلسلۂ یکجہتی ، دوستی کا رشتہ ، میل ملاپ کا وسیلہ .

سُلَکَّھن

خُوبصورت عورت .

سِلْک بَنْدی

مال گُزاری کی روزانہ آمدنی کا حساب یا رسید جو مہینے کے آخیر میں مرتب ہوتا ہے جب کہ تمام مال اکٹھا ہو جاتا ہے

سِلْکِ لَآلی

مروارید کی لڑی

سِلْک نِکالْنا

سلک بندی ، جمع و خرچ کا حساب کرنا .

سِلْکِ تَقْرِیر

گفتگو کا سِلسلہ .

سِلْکِ مَرْوارِید

مروارید کی لڑی ؛ (کنایۃً) مٖحبوب کے دان٘ت .

سَلّکی

صاحبِ عزّت ، مجلسی ، درباری .

سِلَکْنا

مدیا (مادہ بٹیر) یا چنک بٹیر کا مست ہو کر بولنا ، ایک قسم کی مہین آواز نکالنا ، بٹیر کا ایک خاص قسم کی آواز نِکالنا جس سے وحشت ٹپکتی ہے .

سِلْکانا

چھوڑنا ، آہستہ آہستہ ترک کرنا ، الگ کرنا .

سِلِکونی

سلیکن سے منسوب ، سلیکن کا (جو ایک غیر فلزاتی عنصر ہے اور صرف مرکب شکل میں پایا جاتا ہے) .

سُلَکْھیا

جلد جلد چلنے والی عورت ، وہ عورت جو گھڑی اِدھر گھڑی اُدھر دِکھائی دے ، چالاک تُرتُریا ، پُھرتیلی ، وہ لڑکی جو سارے میں دوڑی دوڑی پھرے

سِلِکْٹ کَمَیٹی

مُختصر پارلیمانی کمیٹی جو کسی خاص معاملے میں تحقیقات کے لیے مقرر کی جائے .

سِلْ کاذِب

(طب) ایک بیماری جو گائے اور بھین٘سوں سے مخصوص ہے اور کبھی کبھی اِنسانوں کو بھی یہ چُھوت لگ جاتی ہے یہ بیماری رے فنگس یا شعاعی پھپھوندی گروہ سے متعلقہ سرایتی وسیلوں سے پیدا ہوتی ہے اس میں بدن اگرچہ روزبروز لاغر ہوتا جاتا ہے لیکن اس میں مادہ سِل جسم میں موجود نہیں ہوتا صرف ذبول و پزال کے لحاذ سے اس پر سل کا اِطلاق ہوتا ہے

ہم سلک

(ف) صفت۔ سمدھی، جن کے لڑکی لڑکے آپس میں بیاہے ہوں

مرض سلک

وہ بیماری جس میں جان کا خطرہ ہو

جِنْسِیَت سِلک

سمدھی (بیوی یا شوہر کے خاندان والے) ، جن کے لڑکے لڑکی آپس میں بیاہے ہوں

چِینا سِلْک

چین کا بنا ہوا ریشمی کپڑا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلَک کے معانیدیکھیے

سَلَک

salakसलक

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَلَک کے اردو معانی

  • تعلق ، عِلاقہ ، رِشتہ ، سِلسلہ .
  • رسائی ، مِلاپ ، انسلاک .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَلَق

سخت آواز ، ناگوار بات ، طنز .

Urdu meaning of salak

  • Roman
  • Urdu

  • taalluq, ilaaqa, rishta, silsilaa
  • rasaa.ii, milaap, insilaak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلَک

تعلق ، عِلاقہ ، رِشتہ ، سِلسلہ .

سَلَک آوے

سرک کر آوے ، رِینگ کر آوے .

سَلَک دینا

مُن٘ھ لگانا ، سر چڑھانا ، قریب رکھنا .

سَلَکْنا

پھسلنا ، نِکل جانا ، ڈھلکنا .

سِلَک ہونا

(شکار) بٹیر کے شِکار میں جب پھندنیوں کی آواز سُن کر بٹیر گِرنا شروع ہوتے ہیں تو کہتے ہیں سلک ہو رہی ہے .

سِلْکِ گَوہَر

موتیوں کی لڑکی، محبوب کے دانت، نظم، اشعار کا سلسلہ وغیرہ

سِلْک پَٹّی

(محاسبی) دورقمی حساب میں آزمائشی بقایا ، میزان Trail Balance کا ترجمہ .

سِلْکِ کَہْرُبائی

बिजली का तार, बिजली के तार की लाइन ।।

سِلْکِ اِتِّحاد

سِلسلۂ یکجہتی ، دوستی کا رشتہ ، میل ملاپ کا وسیلہ .

سُلَکَّھن

خُوبصورت عورت .

سِلْک بَنْدی

مال گُزاری کی روزانہ آمدنی کا حساب یا رسید جو مہینے کے آخیر میں مرتب ہوتا ہے جب کہ تمام مال اکٹھا ہو جاتا ہے

سِلْکِ لَآلی

مروارید کی لڑی

سِلْک نِکالْنا

سلک بندی ، جمع و خرچ کا حساب کرنا .

سِلْکِ تَقْرِیر

گفتگو کا سِلسلہ .

سِلْکِ مَرْوارِید

مروارید کی لڑی ؛ (کنایۃً) مٖحبوب کے دان٘ت .

سَلّکی

صاحبِ عزّت ، مجلسی ، درباری .

سِلَکْنا

مدیا (مادہ بٹیر) یا چنک بٹیر کا مست ہو کر بولنا ، ایک قسم کی مہین آواز نکالنا ، بٹیر کا ایک خاص قسم کی آواز نِکالنا جس سے وحشت ٹپکتی ہے .

سِلْکانا

چھوڑنا ، آہستہ آہستہ ترک کرنا ، الگ کرنا .

سِلِکونی

سلیکن سے منسوب ، سلیکن کا (جو ایک غیر فلزاتی عنصر ہے اور صرف مرکب شکل میں پایا جاتا ہے) .

سُلَکْھیا

جلد جلد چلنے والی عورت ، وہ عورت جو گھڑی اِدھر گھڑی اُدھر دِکھائی دے ، چالاک تُرتُریا ، پُھرتیلی ، وہ لڑکی جو سارے میں دوڑی دوڑی پھرے

سِلِکْٹ کَمَیٹی

مُختصر پارلیمانی کمیٹی جو کسی خاص معاملے میں تحقیقات کے لیے مقرر کی جائے .

سِلْ کاذِب

(طب) ایک بیماری جو گائے اور بھین٘سوں سے مخصوص ہے اور کبھی کبھی اِنسانوں کو بھی یہ چُھوت لگ جاتی ہے یہ بیماری رے فنگس یا شعاعی پھپھوندی گروہ سے متعلقہ سرایتی وسیلوں سے پیدا ہوتی ہے اس میں بدن اگرچہ روزبروز لاغر ہوتا جاتا ہے لیکن اس میں مادہ سِل جسم میں موجود نہیں ہوتا صرف ذبول و پزال کے لحاذ سے اس پر سل کا اِطلاق ہوتا ہے

ہم سلک

(ف) صفت۔ سمدھی، جن کے لڑکی لڑکے آپس میں بیاہے ہوں

مرض سلک

وہ بیماری جس میں جان کا خطرہ ہو

جِنْسِیَت سِلک

سمدھی (بیوی یا شوہر کے خاندان والے) ، جن کے لڑکے لڑکی آپس میں بیاہے ہوں

چِینا سِلْک

چین کا بنا ہوا ریشمی کپڑا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone