تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُلامِیات" کے متعقلہ نتائج

سُلامِیات

چھوٹی ہڈیاں جو انگلیوں اور ٹخنوں کے درمیانی حِصے میں ہوتی ہیں، کھوکھلی ہڈیاں، وہ مقام جہاں سے ناخن نکلتے ہیں

سَلامَت

آفات ارضی و سماوی اور صدمات سے حفاظت، سلامتی، بچاؤ، امن، سالمیت

سُلامِیَہ

رک : سُلامیٰ ۔

سَلامَتَی

حفاظت، بچاؤ، سلامت رہنے کی کیفیت، خیر و عافیت

سَلامِیَّہ

(پارچہ بافی) ایک قسم کا عمدہ مضبوط کپڑا۔

سَلامْتَی

سالِماتی

سالِمات سے متعلق یا منسوب.

سَلامَت رَہْنا

صحیح سالم رہنا، زندہ رہنا

سَلامَتی کا

صحت و عافیت کی دعا کے لیے مخصوص (جام وغیرہ) .

سالِمِیَّت

سلامتی، صحت، بقا، تحفّظ

سالِمات

سالمہ (رک) کی جمع ؛ مالیکیولز (Molecules) .

سَلامَت باشِید

जीवित रहो, जिंदा रहो।

سلامَتی سے

خُدا کے فضل سے، خیر سے، ماشا اللہ (عموماً بطور طنز مستعمل)

سَلامَتی میں

(عور) سلامت رہتے ہوئے زندگی میں ، عہد میں .

سَلامَت رَو

صحیح راستے پر چلنے والا، پاکیزہ خصلت والا، متقی، پرہیزگار

اردو، انگلش اور ہندی میں سُلامِیات کے معانیدیکھیے

سُلامِیات

sulaamiyaat•सुलामियात

اصل: عربی

وزن : 12121

اشتقاق: سَلَمَ

  • Roman
  • Urdu

سُلامِیات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹی ہڈیاں جو انگلیوں اور ٹخنوں کے درمیانی حِصے میں ہوتی ہیں، کھوکھلی ہڈیاں، وہ مقام جہاں سے ناخن نکلتے ہیں

Urdu meaning of sulaamiyaat

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii haDDiyaa.n jo ungliiyo.n aur Takhno.n ke daramyaanii hisse me.n hotii hain, khokhlii haDDiyaan, vo muqaam jahaa.n se naaKhun nikalte hai.n

English meaning of sulaamiyaat

Noun, Masculine

  • small bones those are in the middle of fingers and ankles, nail roots

सुलामियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी हड्डियां जो उंगलीयों और टखनों के मध्य भाग में होती हैं, खोखली हड्डियां, वह स्थान जहाँ नाखून जमते हैं, नखस्थान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُلامِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُلامِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone