تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَکْھیاپا" کے متعقلہ نتائج

سَکْھیاپا

دوستی، وہ رشتہ جو عورتیں آپس میں دوسرے کو سکھی بتا کر قائم کر لیتی ہیں

لَینْڈ سکیپ

زمینی مناظر ، قدرتی مناظر یا ان کی تصویر ، پس منظر.

سِکْھیا

تعلیم ، نصیحت ، سِیکھ .

سِکھایا

تربیت یافتہ، سدھایا ہوا، تعلیم یافتہ

سِکھانا

تعلیم دینا ، پڑھانا ، تربیت دینا .

سُکھانا

تری یا نمی دُور کرنا، خُشک کرنا

سُکْھیا

جو سُکھ چین اور آرام سے ہو، آسودہ، مرفہ الحال

سِکْھلانا

تعلیم دینا، بڑھانا، تربیت دینا

سُکھارا

(طبّاخی) ایسی غذا جو تل کر نہ پکائی جائے ، کچیّ رسوئی چوکے کے باہر نہیں کھائی جاسکتی اور نہ اس تک کوئی اچھوت جا سکتا ہے . اس کے برعکس پکّی روٹی یعنی تلی ہوئی غذا کھانے کے لیے چوکے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ہر جگہ کھائی جاسکتی ہے؛ چوکا .

سُتْھراپا

مزاج یا طبیعت کی صفائی ، نفاست ، خوش سلیقگی

سُکھالا

آرام سے، چین سے، مطمئن

سَہْلاپا

سہیلا پن ، سہیلی ہونا ، دوستی .

سُوکْھیانا

خستہ حالت میں اِنتظار کرنا ، گرمی اور دُھوپ میں پریشان رہنا ، بُھوکے پیاسے رہنا ۔

ساعِیانَہ

پُرمشقّت ، محنت طلب .

سُگھڑاپا

سلیقہ، تمیز

اردو، انگلش اور ہندی میں سَکْھیاپا کے معانیدیکھیے

سَکْھیاپا

sakhyaapaa•सख्यापा

اصل: دیشج

  • Roman
  • Urdu

سَکْھیاپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوستی، وہ رشتہ جو عورتیں آپس میں دوسرے کو سکھی بتا کر قائم کر لیتی ہیں

Urdu meaning of sakhyaapaa

  • Roman
  • Urdu

  • dostii, vo rishta jo aurte.n aapas me.n duusre ko sakhii bataa kar qaayam kar letii hai.n

सख्यापा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दोस्ती, वह रिश्ता जो स्त्रियाँ आपस में दूसरे को सखी बता कर बना लेती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَکْھیاپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَکْھیاپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone