تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَکار" کے متعقلہ نتائج

سَکار

(ہندو) صبح، تڑکا، پو پھٹنے کا وقت

سَکّار

کلال ، شراب فروش ۔

سُکار

(पशु) जो सहज में वश में किया जा सके।

سِکْہَر

چھین٘کا، لٹکن جو کھانا وغیرہ رکھنے کے واسطے چھت میں لٹکا دیتے ہیں

سَکارا

( مہاجنی ) وہ فیس جو ہنڈی کی بابت دی جائے ، ہنڈی قبول کرنے کی کٹوتی یعنی وہ ہنڈی جو قبل از میعاد وصول کی جائے اس کی پیشگی رقم دینے کا منافع ۔

سَکاری

جو بھی کوئی ہنڈی قبول کرتا ہے یا جس کے نام پر کوئی ہنڈی لکھا ہوا ہے

سِسْکار

(جمالدی ٹھگوں کی اصطلاح) مراد : دھوبی .

سَکارْنا

پیش کش وغیرہ قبول کرنا یا کچھ کام کرنے کے لئے مثبت طور پر قبول کرنا، منظور کرنا، منظوری دینا

سُکَارا

سکارے

صبح، تڑکے، طلوع صبح کے وقت

سُکاریٰ

نشے میں چُور ، بدمست ۔

ساکار

بر آنا، تکمیل، پورا

سَکھار

قحط ، خُشک سالی ؛ سوکھا .

سُکرہ

مٹی کا چھوٹا پیالا، کلہڑ

سِکَھر

چھین٘کا، لٹکن جو کھانا وغیرہ رکھنے کے واسطے چھت میں لٹکا دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَکار کے معانیدیکھیے

سَکار

sakaar•सकार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

سَکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) صبح، تڑکا، پو پھٹنے کا وقت

اسم، مؤنث

  • بل کا وصول ہونا

Urdu meaning of sakaar

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) subah, ta.Dkaa, puu phaTne ka vaqt
  • bil ka vasuul honaa

सकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ' स ' अक्षर।
  • ' स ' वर्ण की या उससे मिलती-जुलती ध्वनि। जैसे-उस समय किसी के मुंह से सकार भी न निकाला। स्त्री० [हिं० सकारना] सकार अर्थात् स्वीकृत करने की क्रिया या भाव। स्वीकृति। (ऐक्सेप्टेन्स)
  • सकार2 (सं.)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वीकृत करने की क्रिया या भाव; स्वीकृति।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone