تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیٹَن" کے متعقلہ نتائج

سَیٹَن

ایک قِسم کا موٹا کپڑا .

سِیٹ٘نا

बढ़-बढ़कर बातें करना

سیٹْنی

سیٹھ (رک) کی تانیت ، سیٹھنی ، سیٹھانی .

سَیٹَھن

ایک قسم کا موٹا کپڑا

ساٹَن

ایک قسم کا جوڑنے والا مسالہ

سِیٹی

مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے

سَٹانا

دو چیزوں کو جوڑنا، لگانا، بھڑانا

سَٹْنا

سازش کرنا .

سَیٹا

ڈنٹھل .

ساٹْھواں

sixtieth

سَٹْھنا

(ٹھگی) مُسلمان .

سیٹھانی

سیٹھ کی تانیث، سیٹھ کی بیوی

سِٹھانی

سیٹھانی ، سیٹھ کی بیوی .

سِٹْھنی

وہ گالیاں، جو شادی کے موقع پر سریلی آواز میں سمدھنیں ایک دوسرے کو دیتی ہیں، وہ فحش گیت، جو ڈومنیاں اور میراثنیں سمدھنوں کی طرف سے ایک دوسرے کو سناتی ہیں

سِیْٹْھنا

ایک قسم کا گانا جسے خواتین شادی کے موقع پر گاتی ہیں اور جس کے ذریعہ وہ رشتہ داروں کی تضحیک کرتی ہیں، فحش گیت، میٹھی گالی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیٹَن کے معانیدیکھیے

سَیٹَن

saiTan•सैटन

  • Roman
  • Urdu

سَیٹَن کے اردو معانی

  • ایک قِسم کا موٹا کپڑا .

Urdu meaning of saiTan

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka moTaa kap.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیٹَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیٹَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone