تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sail" کے متعقلہ نتائج

سَیل

کمزور، لاغر، نِکَمّا

sail

بادبان

صائِل

گستاخی سے حملہ کرنے والا ، حملہ آور.

سائِل

(قانون) عرضی گُزار ، مستغیث ، فریادی.

صِل

(تجوید) صل ایسے وصل کی علامت ہے کہ ترک کرنا اُس کا بہتر ہے اور وقف اس پر احسن ہے.

شَلَ

۱. (i) پورا جسم یا جسم کا کوئی عضو (ہاتھ پان٘و وغیرہ) جو کسی عارضے کی وجہ سے سوکھ گیا ہو یا بے حس و حرکت ہو گیا ہو ، مفلوج ، لنجا ، اپاہج ، مفلوج آدمی

شل

سَل

باہر کھینچنے کا عمل (خصوصاً تلوار کو نیام سے باہر کھینچنا)، ایک چیز جس میں سے دوسری چیز کا آہستہ آہستہ نکالنا، سونتنا

صَلْع

बालों का एक रोग, गंज।।

سَلّہ

رک : سلّو (۲) ؛ ایک قسم کا مور خور جانور جس کے جسم پر مچھلی کے سے کھپرے ہوتے ہیں .

sill

سل، سلی ، پتھر، دھات یا لکڑی کا تختہ جو کھڑکی یا دہلیز میں لگایا جاتا ہے۔.

sal

نمک

shill

شمالی امریکا گاہکوں کو گھیرنے پر مامور نجی ملازم یا ایجنٹ ۔.

silly

بَچْکانہ

sally

ہُجُوم

sail کے لیے اردو الفاظ

sail

seɪl

sail کے اردو معانی

  • بادبان
  • پال
  • بادگیر
  • ہوا کی سمت پھیلا ہوا کپڑے کا ایک ٹکڑا عموماً ولایتی ٹاٹ (کینوس) جو کشتی کو پانی پر چلاتا ہے
  • شکلاً اور عملاً اس جیسی کوئی اور چیز جیسے ہوائی چکی / پون چکی کے پنکھے کا وہ حصہ جو ہوا کو پکڑتا ہے
  • (جمع) جہاز یا بڑی کشتی
  • جہازوں کا بیڑا

sail के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बादबान
  • पाल
  • बादगीर
  • हुआ की सिम्त फैला हुआ कपड़े का एक टुकड़ा उमूमन वलाएती टाट (कैनवस) जो क्षति को पानी पर चलाता है
  • शकलन और अमलन उस जैसी कोई और चीज़ जैसे हवाई चक्की / पवन चक्की के पंखे का वो हिस्सा जो हुआ को पकड़ता है
  • (जमा) जहाज़ या बड़ी क्षति
  • जहाज़ों का बेड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sail)

نام

ای-میل

تبصرہ

sail

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone