تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَلْع" کے متعقلہ نتائج

صَلْع

बालों का एक रोग, गंज।।

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

صِلا

انعام، بخشش، اجر

صَلا

بلانے کی آواز (خاص کر دعوت یا کچھ دینے کے لیے) دعوت عام، وہ صدا جس کا مخاطب غیر معین ہو

سِلَع

مسّا جو انسان کے جسم پر نِکل آتا ہے.

سِلا

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .

سَلا

سوروں کے رہنے کی جگہ، سور باڑا

سُلّا

کھجور کے درخت کا کاٹنا .

سِلّا

ایک قِسم کی چڑیا یا چڑا، جس کا رن٘گ خاکی اور قد چنڈول کے برابر ہوتا ہے، گلا گھٹنی

سَلّہ

رک : سلّو (۲) ؛ ایک قسم کا مور خور جانور جس کے جسم پر مچھلی کے سے کھپرے ہوتے ہیں .

صَلْعَہ

سر کا ایک مرض، گنجا ہونا، گنجا پن

صَلْعَم

صلی اللہ علیہ وسلم یا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تخفیف ، جس کے معنی ہیں خدا ان پر (اور ان کی اولاد پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے یہ آنحضرتؐ کے اسما و القاب کے ساتھ لکھا جاتا ہے

صِلَہ مِلْنا

حسنِ خدمت یا کارگزاری کا انعام ملنا ، معاوضہ ملنا.

صِلَہ دینا

انعام دینا ؛ بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ رَحِمی

خاندان والوں سے نیکی کا برتاؤ کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صَلْع کے معانیدیکھیے

صَلْع

sal'•सल'

اصل: عربی

सल' के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • बालों का एक रोग, गंज।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَلْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَلْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone