تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہوَہ" کے متعقلہ نتائج

سَہوَہ

روشندان، محدَّب یا مقعر شیشیے کا وہ مرکزی زاویہ جو مرکز پر قطر کے سِروں کے مِلنے سے بنتا ہے، فرجہ، وہ درز جو مناظری آلات میں روشنی کے گُرز کے لیے ہوتی ہے

ساوَہ

سابل، سبل، کدال، ساول

سَہْواً

غلفت سے، بِلا اِرادہ، بھولے سے، بے خیالی میں، انجانے میں

صَعْوَہ

سرخ رنگ کے سر والی ایک چھوٹی سی چڑیا، جس کی لمبی دم ہر وقت جلدی جلدی حرکت کرتی رہتی ہے، ممولا، سریچہ، لنگانہ

سُہاوا

بناؤ سِن٘گار ، آرائش ، زیب و زِینت ، شان و شوکت.

سِہْوان

تیلیا بیجوں کی ایک ذیلی قِسم جو دوسروں کے ساتھ اُگ آتی ہے .

سَہْواسی

پڑوسی، ہمسایہ، صحبت والا، ساتھ رہنے والا

سایَہ

روشنی کے سامنے کسی مُجَسّم شے کے حائل ہو جانے کی وجہ سے پیدا ہونی والی تاریکی، پرچھائیں

سایا

چھاؤں، پناہ، آسیب

سارَہ

ایک قسم کی چادر، پردہ، آڑ، رشوت

سارا

سب، جملہ، تمام، کل، سالم

سامِع

سننے والا

سَہْنا

برادشت کرنا، اُٹھانا، جھیلنا (دکھ، تکلیف وغیرہ)

سَہْیَا

سہارا دینے والا ، مدد گار .

سَہْتا

(زراعت) چرخے کے کنارے پر ایک لکڑی سوا بالِشت کی لمبی اور پون بالِشت کی اُون٘چی گاڑی جاتی ہے اس کو سہتا کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہوَہ کے معانیدیکھیے

سَہوَہ

sahva•सहवा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَہوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روشندان، محدَّب یا مقعر شیشیے کا وہ مرکزی زاویہ جو مرکز پر قطر کے سِروں کے مِلنے سے بنتا ہے، فرجہ، وہ درز جو مناظری آلات میں روشنی کے گُرز کے لیے ہوتی ہے

Urdu meaning of sahva

  • Roman
  • Urdu

  • roshandaan, muhaddib ya muqaar shiishii.e ka vo markzii zaaviiyaa jo markaz par qutar ke suro.n ke milne se bantaa hai, farjaa, vo darz jo munaazrii aalaat me.n roshnii ke guraz ke li.e hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone