تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سودْرَہ" کے متعقلہ نتائج

سودْرَہ

صفائی ، نفاست ؛ خُوبی ، عُمدگی ؛ پاکی ، سُتھرائی ؛ کھوج ، پتا ، سُراخ ، بھید.

سَگا سودْرا

ایک ہی خاندان کا فرد ، قریبی رشتہ دار ۔

سِدْرَہ

بیری کا درخت، سدرۃ المنتہیٰ

سادْرَہ

(موسیقی) جب دھرپد چھپ تال میں گایا جائے.

سادْرا

(موسیقی) جب دھرپد چھپ تال میں گایا جائے

سُودْر

اچھوت، نِیچ، ہندوؤں کی چوتھی ذات، شودر (صحیح املا ہے

سَودا

بیشتر کھانے پینے اور برتن کا سامان یا جنس جو بازار سے خریدی جائے، سامان تجارت

سِدْرَہ نِشِیناں

فرشتے ، ملائک.

سِدْرَہ نَشِین

سِدْرََۃُ الْمُنْتَہیٰ پر بیٹھنے والا یعنی حضرت جبرئیلؑ، مجازاً: نہایت بلند و اعلیٰ مقام پر رہنے والا

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَوارَہ

رک : سوار .

سِدْرَۂ طُوبٰی

وہ درختِ سدرہ جو آسمانوں پر ہے اور حضرت جبرئیل کی جائے رہائش، جس سے آگے وہ نہیں جاسکتے، کہتے ہیں کہ شب معراج پیغمبر محمد اس سے آگے گئے تھے

سُورہ

سورت (سورۃ) قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب، قرآن مجید کا کوئی باب یا فصل

سادَھرا

(موسیقی) ایک راگ کا نام.

سُومْرا

چمکیلا ، روپہلا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سودْرَہ کے معانیدیکھیے

سودْرَہ

sodra•सोद्रा

  • Roman
  • Urdu

سودْرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صفائی ، نفاست ؛ خُوبی ، عُمدگی ؛ پاکی ، سُتھرائی ؛ کھوج ، پتا ، سُراخ ، بھید.

Urdu meaning of sodra

  • Roman
  • Urdu

  • safaa.ii, nafaasat ; Khuu.obii, umdagii ; paakii, suthraa.ii ; khoj, pata, suraaKh, bhed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سودْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سودْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone