تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْرَہ" کے متعقلہ نتائج

صَدْرَہ

معقولات کی ایک مشہور عربی کتاب کا نام، کہاوت میں مستعمل

سِدْرَہ

بیری کا درخت، سدرۃ المنتہیٰ

صَدْرَہ پَڑْھ کر اَحْمق رَہے

منطق پڑھ کر بھی عقل نہ آئی

صَد رَہ

hundred ways

سِدْرَۂ طُوبٰی

وہ درختِ سدرہ جو آسمانوں پر ہے اور حضرت جبرئیل کی جائے رہائش، جس سے آگے وہ نہیں جاسکتے، کہتے ہیں کہ شب معراج پیغمبر محمد اس سے آگے گئے تھے

سِدْرَہ نِشِیناں

فرشتے ، ملائک.

سِدْرَہ نَشِین

سِدْرََۃُ الْمُنْتَہیٰ پر بیٹھنے والا یعنی حضرت جبرئیلؑ، مجازاً: نہایت بلند و اعلیٰ مقام پر رہنے والا

صَدْرُالصُّدُور

(برصغیر کے شاہی دور میں) منصف اعلیٰ، چیف جج جسے اوقاف یا مذہبی امور کی نگرانی اور قاضی کی تقرری وغیرہ کا اختیار بھی ہوتا تھا، دیوان خالصہ، شاہی گھر کا محافظ

ساکِنانِ سِدْرَہ

فرشتے

طُوطیِ سِدْرَہ

سَدرَۃ المنتہٰی کا طوطی ؛ (کنایۃً) حضرت جبرئیل علیہ السلام.

شاخِ سِدْرَہ

بیری کے اس درخت کی شاخ جو ساتویں آسمان پر ہے اور جس سے آگے کوئی فرشتہ نہیں جاسکتا

طائِرِ سِدْرَہ

سدرۃ المنتہا پر قیام کرنے والا پرندہ، حضرت جبریل علیہ السلام

طائِرَہِ سِدرَہ

दे. 'ताइरे अशं’।

مُرْغ سِدرَہ

بیری پر رہنے والا پرند، (مجازاً) حضرت جبریل علیہ السلام

طائِرِ سِدْرَہ نَشِیں

حضرت جبرئیل

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْرَہ کے معانیدیکھیے

صَدْرَہ

sadra•सद्रा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

صَدْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معقولات کی ایک مشہور عربی کتاب کا نام، کہاوت میں مستعمل

Urdu meaning of sadra

  • Roman
  • Urdu

  • maaquulaat kii ek mashhuur arbii kitaab ka naam, kahaavat me.n mustaamal

सद्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • न्यायशास्त्र और विज्ञान की एक प्रसिद्ध अरबी किताब का नाम, कहावत में प्रयुक्त

صَدْرَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone