تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہار لینا" کے متعقلہ نتائج

سَہار لینا

پڑتال کرنا ، سن٘بھالنا ، جائزہ لینا ، دیکھنا بھالنا ، جان٘چنا.

سَہارا لینا

پناہ میں آنا، تقویت پانا، پناہ لینا

سَر لینا

ذِمّه لے لینا (عموماََ ” اپنے“ کے ساتھ مُستعمل) .

سَواری لینا

سوار ہونا ، گام لینا ، مشقَّت لینا .

سالِینَہ

وہ رقم جو سالانہ کسی کیو مِلے ، وظیفہ .

سَر لانا

ذِمّے لینا، عائد کرنا.

سارا گَھر سَر پَر اُٹھا لینا

بہت زیادہ شور و غُل مچانا ، چیخ چیخ کر باتیں کرنا .

سارا جَہاں سَر پَر اُٹھا لینا

بہت شور و غُل کرنا ، بہت خَفا ہونا

سَواری پھیْر لانا

سواری واپس لانا یا لوٹانا .

اَپْنے سَر لینا

رک : اپنے سر اٹھانا

سَر پَر لینا

اپنے ذِمّے لینا.

سَر پَر لانا

بلا نازل کرنا ، کسی مُصیبت یا ناخوشگوار بات کا سامان پیدا کرنا.

دَرْدِ سَر لینا

کوئی زحمت ، مصیبت یا محنت و مشقَّت کا کام اپنے ذمے لینا .

بُرائی سر لینا

بے وجہ الزام اپنے سر لینا .

خُون سَر لینا

کسی کی ہلاکت کا ذمہ دار ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہار لینا کے معانیدیکھیے

سَہار لینا

sahaar lenaa•सहार लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَہار لینا کے اردو معانی

  • پڑتال کرنا ، سن٘بھالنا ، جائزہ لینا ، دیکھنا بھالنا ، جان٘چنا.

Urdu meaning of sahaar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • pa.Dtaal karnaa, sambhaalnaa, jaayzaa lenaa, dekhana bhaalnaa, jaanchnaa

सहार लेना के हिंदी अर्थ

  • पड़ताल करना, संभालना, जायज़ा लेना, देखना भालना, जाँचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہار لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہار لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone