تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہائے کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سَہائے کَرْنا

مدد کرنا، اعانت کرنا

سایَہ کَرنا

چھتر چھانا ، چھان٘و کرنا.

سی کَرْنا

اُف نہ کرنا، تکلیف اور درد کو ظاہر نہ ہونے دینا

سُوں کَرْنا

سلسلہ وار بنانا ، اکھٹا کرنا ، جمع کرنا ، مرتب کرنا.

سائِن کَرنا

دستخط کرنا .

سَعِی کَرنا

attempt, strive, endeavour, try, exert oneself

سَہی کَرْنا

دُرست کرنا ، صحیح کرنا .

سِوَیّاں کَرنا

سِوَیّاں بنانا ، سِوَیّاں توڑنا .

سَو کے سَوائے کَرنا

سَو کے سَوا سَو بنانا ، نفع حاصل کرنا .

سِیاہَہ کَرْنا

رجسٹر میں درج کرنا، کھاتے پر چڑھانا

سِیاہ کَرْنا

بہت زیادہ لکھنا (عموماً کاغذ، دفتر، دستہ، ورق وغیرہ کے ساتھ)

سوہا کَرنا

ختم کرنا ، قِصّہ پاک کرنا.

ساہُو کارانَہ

ساہوکارے کا ، ساہوکاری ، سودی لین دین پر مشتمل ، پنڈی کا کاروبار . میں سمجھتا . . . وہ نظام جاگیردانہ استبداد ، ساہوکارانہ استحصال اور سرمایہ دارانہ آمریت پر مبنی تھا .

سیوا کَرْنا

خدمت بجا لانا، خدمت کرنا

سُواہا کَرْنا

ہندو: بھین٘ٹ چڑھانا، قُربان کرنا، جلا کر خاکستر کرنا، نِثار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہائے کَرْنا کے معانیدیکھیے

سَہائے کَرْنا

sahaa.e karnaa•सहाय करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَہائے کَرْنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل مرکب

  • مدد کرنا، اعانت کرنا
  • حفاظت کرنا

Urdu meaning of sahaa.e karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • madad karnaa, i.aanat karnaa
  • hifaazat karnaa

English meaning of sahaa.e karnaa

Sanskrit, Hindi - Compound Verb

  • help, support
  • protect

सहाय करना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • मदद करना, सहायता करना
  • रक्षा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہائے کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہائے کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone