تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحابَت" کے متعقلہ نتائج

صَحابَت

یار ہونا، یاری کرنا، دوستی، صحبت

صُحْبَت

رفاقت، ہمراہی، ساتھ، سنگت

صُحْبَت

صَحابِیَّت

صحابی ہونا.

صَحابَہ

رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب، وہ لوگ جو بحالت اسلام آپؐ کی خدمت میں باریاب ہوئے اور بحالت اسلام ہی وفات پائی

صَحافَت

اخبار یا رسالے وغیرہ میں کالم یا مضمون لکھنے کا فن، اخبار نویسی، مضمون نگاری، اخباری کاروبار، رسالہ نگاری

صَحابی

وہ شخص جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں باریاب ہوا ہو اور مسلمان کی حیثیت میں وفات پائی ہو

صَلابَت

۱۔ سختی (عموماً جو معدے یا جگر کے مقام پر ہوتی ہے) ، مضبوطی ، استحکام ، سنگینی.

صُحْبَت رَہْنا

قربت ہونا، یکجائی یا ہمنشینی حاصل ہونا

صُحْبَت کَرْنا

جماع کرنا، ہم بستری کرنا

صُحْبَت ہونا

صحبت کرنا (رک) کا لازم ، ہم نیشنی ہونا ، راہ و رسم ہونا.

صَیابَت

صحیح ہونا ، درست ہونا ، ٹھیک ہونا.

صُحْبَت دیکْھنا

رک : صحبت پانا.

صُحْبَتی

ساتھ اُٹھنے بیٹھنے والا، ہم نشین، دوست، جلیس، رفیق

صُحْبَت یافْتَہ

بزرگوں یا علماء کی صحبت سے فیض اُٹھایا ہوا، آداب مجلس سے واقف شخص، مہذب

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحابَت کے معانیدیکھیے

صَحابَت

sahaabat•सहाबत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: صَحِبَ

  • Roman
  • Urdu

صَحابَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یار ہونا، یاری کرنا، دوستی، صحبت
  • آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بحالت اسلام باریابی اور بحالت اسلام وفات

Urdu meaning of sahaabat

  • Roman
  • Urdu

  • yaar honaa, yaarii karnaa, dostii, sohbat
  • aa.nhazarat sillii allaah alaihi vasallam kii Khidmat me.n bahaalat islaam baaryaabii aur bahaalat islaam vafaat

English meaning of sahaabat

Noun, Feminine

  • stable as Muslim and dead as Muslim in the service of Prophet Mohammed
  • loyalty, adherence, companionship, friendship, society

सहाबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पैग़म्बर मोहम्मद साहब की सेवा में मुस्लिम की हालत में स्थिर और मुस्लिम की हालत में मृत
  • यार होना, यारी करना, दोस्ती, मित्रता करना, सहायता करना

صَحابَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحابَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحابَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone