تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَگات" کے متعقلہ نتائج

سَگات

کُتے ؛ (کنایۃً) رذیل اور کمینے لوگ ، رقابت رکھنے والے .

سَگْتا

قادر ، قُدرت رکھنے والا ۔

سَگَت

बुद्ध देव का अनुयायी। बौद्ध। वि० [सं० सुगति] १. अच्छी गतिवाला। अच्छे आचरणवाला। २. जिसे सुगति अर्थात् मोक्ष प्राप्त हुआ हो।

سَگاوَت

رشتہ داری، قرابت، عزیز داری

سَگا

جس کے ساتھ خون کا رشتہ ہو، جو سوتیللا نہ ہو، حقیقی

سَگاں

سگ کی جمع، کُتّے (تراکیب میں مستعمل)

سَعَت

فراخی، گنجائش، وسعت

سات

(قمار بازی) مولہی کے کھیل میں ۳ یا ۷ یا ۱۱ یا ۱۵ کوڑیاں، چت آنا اور چوسرکے کھیل میں پانسوں کا اس طرح پڑنا کہ ایک پر پانچ دائرے اور دو پر ایک ایک دائرہ شُمار ہو

سَلات

رک : سلاد .

سَوات

ابرِ نیساں کی بارش.

سَرات

سرد ، خنک ، سرد ہونے والا

سَنگات

ہمراہ ، ساتھ ، سے (معیت کے لیے).

سَگاوَت جَگانا

رِشتہ قائم کرنا ۔

سِگَوتا

animal hide with horns

سواگَت

اِستقبال، خیر مقدم، آؤ بھگت

اردو، انگلش اور ہندی میں سَگات کے معانیدیکھیے

سَگات

sagaat•सगात

وزن : 121

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سَگات کے اردو معانی

  • کُتے ؛ (کنایۃً) رذیل اور کمینے لوگ ، رقابت رکھنے والے .

Urdu meaning of sagaat

  • Roman
  • Urdu

  • kute ; (kanaa.en) raziil aur kamiine log, raqaabat rakhne vaale

सगात के हिंदी अर्थ

  • कुत्ते, (संकेतात्मक) नीच और तुच्छ लोग, दुशमनी रखने वाले

سَگات کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَگات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَگات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone