تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفِیل" کے متعقلہ نتائج

صَفِیل

فصیل، شہرِ پناہ

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفِیل کے معانیدیکھیے

صَفِیل

safiilसफ़ील

اصل: عربی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

صَفِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فصیل، شہرِ پناہ

Urdu meaning of safiil

  • Roman
  • Urdu

  • fasiil, shahr-e-panaah

English meaning of safiil

Noun, Feminine

  • the boundary, the boundary of city

सफ़ील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चार-दीवारी, शहर की चार-दीवारी

صَفِیل کے قافیہ الفاظ

صَفِیل سے متعلق دلچسپ معلومات

صفیل اول مفتوح، یائے معروف۔ انشا نے لکھا ہے کہ اہل دلی’’فصیل‘‘ کو’’سفیل/صفیل‘‘ بولتے ہیں، اور یہی فصیح سمجھا جائے گا۔ یہ تلفظ دہلی کے باہر نہ پہلے سنا گیا اور نہ اب پرانی دلی کے لوگوں کے علاوہ کوئی اسے برتتا ہے۔ اس تلفظ کو اب دہلی کی علاقائی زبان قرار دینا چاہیے، لیکن ممکن ہے سو برس ادھر یہ دہلی کے باہر بھی مروج رہا ہو۔ شیخ تصدق حسین لکھنوی کی داستان’’آفتاب شجاعت‘‘، جلد سوم (مطبوعہ ۲۰۹۱)کے صفحہ ۶۴۹ پر ہے: ایک جوان تاجدار صفیل قلعہ پر زیر نمگیرۂ زربفتی کھڑا ہوا ہے ۔ عبد الرشید نے لکھا ہے کہ یہ لفظ کئی لغات میں ہے اور دہلی کے سن رسیدہ لوگوں، خصوصاً عورتوں میں اب بھی سنا جاتا ہے۔ ایک بات یہ بھی ہے کہ اردو میں بعض الفاظ کا عوامی تلفظ ایک دو حرفوں کی تقدیم و تاخیر سے بھی رائج ہے۔ دیکھئے’’تقدیم و تاخیر حروف، تلفظ میں‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَفِیل

فصیل، شہرِ پناہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone