تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفِیری" کے متعقلہ نتائج

صَفِیری

(آواز) جو سیٹی کی طرح نکلے، ادائی میں سیٹی سے مشابہت رکھنے والے (حروف)

صَفِیری آوازیں

ہَم صَفِیری

ہمصفیر (رک) ہونے کی حالت یا کیفیت، ہمدمی، دوستی

جِنْسِیَت صَفِیری

ہم آواز ہونے کی حالت یا کیفیت

صَفِیرِیَّہ

(علم اللسان) وہ حروف جن کی ادائی میں سیٹی جیسی آواز نکلتی ہے

صَفِیر

(دلکش) آواز، سیٹی کی آواز

صَفْری

ایک قسم کا کیلا.

صِفْری

صفر سے شروع ہونے والا، کوئی تعداد یا مقدار نہ رکھنے والا

صَفَر

اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)

سَفَر

باہر جانا، مسافرت، سیاحت، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنا، روانگی

صَغِیری

بچپن،کم عمری، خرد سالی.

صَفِیرِ خواب

نیند کا خرّاٹا.

صَفِیر جَلی

سیٹی کی تیز آواز ، (مجازاً) وہ آواز جو حرف ص کو اس کے مخرج سے ادا کرنے میں منہ سے نکلتی ہے .

صَفِیرِ قَلَم

وہ آواز جو لکھتے وقت قلم سے نکلتی ہے .

صَفِیر سَن٘ج

گانے والا (پرندوں کے لیے).

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفِیری کے معانیدیکھیے

صَفِیری

safiirii•सफ़ीरी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: صَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

صَفِیری کے اردو معانی

صفت

  • (آواز) جو سیٹی کی طرح نکلے، ادائی میں سیٹی سے مشابہت رکھنے والے (حروف)
  • گانے والا، نغمہ سن٘ج

Urdu meaning of safiirii

  • Roman
  • Urdu

  • (aavaaz) jo siiTii kii tarah nikle, adaa.ii me.n siiTii se mushaabahat rakhne vaale (huruuf
  • gaane vaala, naGmaa sanj

English meaning of safiirii

Adjective

  • fricative
  • singing

सफ़ीरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (आवाज़) जो सीटी की तरह निकले, (ध्वनि) जो सीटी की तरह बजता है, बोलने में एक सीटी जैसा (अक्षर)
  • गाने वाला, गायक, गीतकार, नग़्मा संज

صَفِیری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone