تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"saffron" کے متعقلہ نتائج

saffron

زَعْفْران

saffrony

زعفران

سَیفی پھیرْنا

count the beads, say the imprecatory prayers

شیروں

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری، ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد

سَرُوں

सींग, शृंग, विषाण।

سَیکْڑوں

سیکڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، اظہارِ کثرت کےلیے مُستعمل، بہت زیادہ

سیروں

کئی سیر، کثیر، زیادہ، بہت زیادہ، تراکیب میں مستعمل

صَفّارِیَہ

سلاطینِ ایران کا ایک کاندان جس نے تقریباً نصف صدی حکومت کی، اس کا بانی صفّار یعقوب بن لیث تھا.

سَفّاکانَہ

بے دردانہ، بے رحمانہ

سَفّان

جہاز کا کپتان ، جہاز بنانے والا .

صَفّو دینا

بالکل مات کرنا ، تاش یا گنجفہ کا ایک ایک پتّہ جیت لینا .

سَنکْرون

موسیقی: سری راگ کی ایک راگنی

شَفْرُوق

پنجاب میں پایا جانے والا ایک پرندہ جو قد و قامت میں کوّے کے برابر ہوتا ہے، سینے کا رن٘گ سفید اور پشت کا خاکی سیاہی مائل ہوتا ہے، شیرِ کنجشک، سفید لاٹ

صِفِّین

عراق کا ایک مقام جہاں حضرت علی اور امیر معاویہ کے درمیان لڑائی ہوئی تھی۔

سَرَون

ایک صحرائی درخت، اس سے تیّار کردہ دوا دستوں کو بند کرتی ہے اور بُخار کو دفع کرتی ہے، شالی و پورنا

saffron کے لیے اردو الفاظ

saffron

ˈsæf.rən

saffron کے اردو معانی

  • [عربی] زعفران
  • کیسر
  • خوبصورت ارغوانی پھولوں والا پودا، اس کے خشک کیے ہوئے سر بقچوں کا حاصل جو مٹھائیوں اور دوسرے کھانوں میں خوشبو اور رنگ کے لیے ڈالتے ہیں
  • اس پودے کے سربقچوں سے مشابہ نارنجی زرد رنگ
  • کیسری رنگ
  • زعفرانی رنگ۔ نیز: saffron yellow

saffron के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • [अरबी] ज़ाफ़रान
  • केसर
  • ख़ूबसूरत अर्ग़वानी फूलों वाला पौदा, इस के ख़ुशक किए हुए सर बक़चों का हासिल जो मिठाईयों और दूसरे खानों में ख़ुशबू और रंग के लिए डालते हैं
  • इस पौदे के सरबक़चों से मुशाबेह नारंजी ज़र्द रंग
  • केसरी रंग
  • ज़ाफ़रानी रंग। नीज़: saffron yello

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (saffron)

نام

ای-میل

تبصرہ

saffron

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone