تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفّو دینا" کے متعقلہ نتائج

صَفّو دینا

بالکل مات کرنا ، تاش یا گنجفہ کا ایک ایک پتّہ جیت لینا .

صَفائی دینا

جلا بخشنا ، چمکانا.

صافا دینا

شکاری جانور کو بھوکا رکھنا

صاف کَر دینا

جھاڑو دینا ، بہارنا ، گرد وغبار جھاڑنا ، کوڑا کرکٹ نکالنا.

صَفائی کَرْ دینا

جھاڑنا، پونچھنا، صاف کرنا

صَفایا کَر دینا

(داڑھی مونچھ وغیرہ) صاف کر دینا ، بالکل مونڈ ڈالنا.

صاف کَہہ دینا

بے لاگ کہنا ، بے رو رعایت کہنا ، مفصّل کہنا ، سچ سچ کہنا.

صَف لِٹا دینا

صفوں کو درہم برہم کر دینا

دِن صاف گُزَرْنا

کچھ کھانے کو نہ ملنا، فاقہ ہونا

صاف جَواب دینا

قطعی انکار کرنا، بالکل انکار کرنا، دو ٹوک جواب دینا

صَفیں توڑ دینا

صفوں کو تتر بتر کردینا

دِیوان صاف ہونا

کسی تخلیق یا مجموعۂ کلام پر نظر ثانی کرنا ، دوبارہ خوشخط لکھنا.

صَفائی بول دینا

منہدم کر دینا ، اجاڑ دینا ، تباہ کر دینا.

گھر صاف کر دینا

گھر کے باشندوں میں سے کوئی زندہ نہ رہنا

صَفیں اُلَٹ دینا

لڑائی میں حملہ کر کے فوج کی صفوں کو تِتَّر بِتَّر یا درہم برہم کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفّو دینا کے معانیدیکھیے

صَفّو دینا

saffo denaa•सफ़्फ़ो देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

صَفّو دینا کے اردو معانی

  • بالکل مات کرنا ، تاش یا گنجفہ کا ایک ایک پتّہ جیت لینا .

Urdu meaning of saffo denaa

  • Roman
  • Urdu

  • bilkul maat karnaa, taash ya ganjimfaa ka ek ek pitaa jiit lenaa

सफ़्फ़ो देना के हिंदी अर्थ

  • बिलकुल मात करना, ताश का एक एक पत्ता जीत लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفّو دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفّو دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone