تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَدَھوڑا" کے متعقلہ نتائج

سَدَھوڑا

رک : سدھوڑ.

سَدَھوڑ

رک : سَدَھور.

سَدھوا

وہ عورت جس کا شوہر ابھی باحیات ہو زندہ ہو

سَگا سودْڑا

ایک ہی خاندان کا فرد ، قریبی رشتہ دار ۔

سُدھارا

سنوارنا، درست کرنا، اصلاح کرنا، ٹھیک بنانا

سُدَھرْنا

۱. دُرست ہونا ، ٹھیک ہونا ، راستی پر آنا.

سُدھا

آب حیات، امرت، پُھولوں کا رس، شہد

سَدھانا

تربیت دینا، شائستگی سکھانا، مہذب بنانا

سَدْھوانا

درست کرانا، بنوانا، جانور کو درست کرانا، خالص بنوانا، صاف کروانا، یاد کروانا، سمجھانا

سَدھا

سدھا ہوا ، مانوس کِیا ہوا ، تربیت یافتہ (تراکیب میں مُستعمل).

سُدْھنا

مَیل دُور ہونا ، صاف ہونا (سونے چاندی وغیرہ کا).

سَٹھورا

وہ مِیٹھا جو زچّہ کے واسطے سون٘ٹھ اور میوہ وغیرہ ڈال کر بنایا جاتا ہے

سَدْھنا

تربیت پانا، راستے پر لگنا، (کسی بات سے) مانوس ہو جانا، ہلنا، سیکھ جانا

سِدَّھتا

کامیابی، تکمیل، کمال

سِہُوڑا

شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَدَھوڑا کے معانیدیکھیے

سَدَھوڑا

sadhau.Daa•सधौड़ा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَدَھوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : سدھوڑ.

Urdu meaning of sadhau.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha sadho.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَدَھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَدَھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone