تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُدْھنا" کے متعقلہ نتائج

سُدْھنا

مَیل دُور ہونا ، صاف ہونا (سونے چاندی وغیرہ کا).

سَدْھنا

تربیت پانا، راستے پر لگنا، (کسی بات سے) مانوس ہو جانا، ہلنا، سیکھ جانا

سَدانَہ

رک : سدانت.

سَدانا

(جانوروں کے لیے) سِکھانا ، تعلیم کرنا ، مانوس کرنا.

چَرْخ سُدْھنا

(زربافی) چرخ کا صحیح رفتار سے چلنا

سَدْنا

چُونا، سوراخ سے رسنا، ناو کے پیندے کے سوراخوں سے پانی کا اندر آنا

سودْھنا

دھات کو پِگھلا کر اُس کا مَیل صاف کرنا (خصوصاً لوہا اور تان٘بہ وغیرہ).

سادھنا

سدھانا ، سِکھانا ، تربیت دینا .

سُدھانا

cause to remember, to put in mind, to remind

سَدھانا

تربیت دینا، شائستگی سکھانا، مہذب بنانا

سَدَنَہ

دربان ، چوبدار (ایک سے زیادہ).

سِدھانا

جانا، روانہ ہونا

سُدَھن

بہت مالدار، امیر

سُدّھان

ساتھ ، ہمراہ ، سمیت.

سَداں

سدا ، ہمیشہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُدْھنا کے معانیدیکھیے

سُدْھنا

sudhnaa•सुधना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سُدْھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • مَیل دُور ہونا ، صاف ہونا (سونے چاندی وغیرہ کا).

Urdu meaning of sudhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mel duur honaa, saaf honaa (sone chaandii vaGaira ka)

सुधना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • मैल दूर होना, साफ़ होना (सोने चाँदी वग़ैरा का)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُدْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُدْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone